تازہ تر ین

تعلیمی نظام بہترکریں گے،عوام جانتے ہیں میں ان کاپیسہ چوری نہیں کروں گا:عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں پانی کامسئلہ حل کریں گے،اقتدار میں آکر تعلیمی نظام بہترکریں گے،نوجوانوں کاسب سے بڑامسئلہ بے روزگاری ہے، بیروزگاری کے خاتمے کیلئے ٹیکنیکل کالج بنائیں گے۔د عمران خان نے کہ ہے کہ اسلام آبادمیں اعلیٰ معیارکاہسپتال بنائیں گے، تحریک انصاف عوام کے مسائل حل کرے گی، نواز شریف کبھی کرپشن ختم نہیں کرسکتا،ملک سے ٹیکس اکٹھا کرکے دکھاوں گا، عوام جانتے ہیں میں ان کاپیسہ چوری نہیں کروں گا، پیسے اکٹھے کرکے تعلیم،صحت،پانی کے منصوبوں پرلگاوں گا،پاکستان سے 8 ہزار ارب اکٹھا کرکے دکھاوں گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں پانی کامسئلہ حل کریں گے،اقتدار میں آکر تعلیمی نظام بہترکریں گے،نوجوانوں کاسب سے بڑامسئلہ بے روزگاری ہے، بیروزگاری کے خاتمے کیلئے ٹیکنیکل کالج بنائیں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain