تازہ تر ین

شہباز شریف اور خواجہ آصف کی منفرد دھاندلی ،الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف اور خواجہ آصف کی میڈیا ٹاک پربھی نوٹس لے لیا۔الیکشن کمیشن حکام کا مزید کہنا تھا کہ میڈیا ٹاک الیکشن کمپین کے زمرے میں ا? تی ہے جبکہ رات 12بجے تک ہر قسم کی الیکشن کمپین پر پابندی ہے ،اورشہباز شریف اور خواجہ آصف نے بھی میڈیا ٹاک کرکے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی ہے۔حکام کا مزیدکہنا تھا کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی میں جرمانہ اور قید دونوں سزائیں موجود ہیں لیکن الیکشن کمیشن ہی معاملے کو دیکھتے ہوئے اسے متعین کرے گا۔

 


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain