Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دبئی میں پاکستانی چونسہ آم کی دھوم، ایک ڈبے کی قیمت 50 درہم تک پہنچ گئی
    • ایران امریکا کشیدگی سے سونا 11 ہفتوں کی کم ترین سطح پر
    • تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ
    • عورت ہونا جرم ہے؟ مادھوری ڈکشٹ کی نئی فلم نے تہلکہ مچا دیا
    • وہ پرانے آئی فونز جن پر بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا
    • دانتوں کی سفیدی بحال کرنے میں مددگار آسان ٹپس
    • ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی
    • ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ سخت حملے کرنے کا اعلان کردیا
    • مصر کا مردہ فرعون قوم کیلئے اربوں کماتا، ہمارا زندہ فرعون عوام کے اربوں روپے کھا جاتا ہے: محمود اسلم
    • سٹوکس اور ایٹکنسن کی غیر موجودگی، روٹ دوسرے ٹیسٹ میں کپتانی کریں گے
    • آرمی ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب گر کر تباہ، تمام اہلکار شہیدہو گئے: آئی ایس پی آر
    • بحرین نےاپنے شہری علاقوں پر ایرانی مزائل حملہ ناکام بنا دیا
    • کراچی میں ہیٹ ویو، درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچ گیا
    • اشنا شاہ شوہر حمزہ امین کے ساتھ پہلے بچے کی آمد سے قبل بیرون ملک روانہ
    • ٹیلی نار کا پاکستان سے نکلنے کا فیصلہ، ایزی پیسہ میں اپنا حصہ فروخت کرنے کی تیاری
    • ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ نئے کپتان کے لئے شاداب خان سر فہرست
    • ایئر کینیڈا کا پائلٹ مبینہ طور پر 17 سال میں 900 پروازیں بغیر کپتان کے لائسنس کے اڑاتا رہا
    • یو اے ای نے پاکستانی بلیو پاسپورٹ کے حامل افراد کو بورڈنگ سے روک دیا
    • بین اسٹوکس کا حالیہ تنازعہ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور
    • ماہرہ خان کی کنگ چارلس سے برطانیہ ایشین ٹرسٹ کے سالانہ عشائیے پر ملاقات
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    11اگست کو حلف اُٹھاﺅ نگا وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے معاملہ پر بلیک میل نہیں ہونگا

    By Daily Khabrainجولائی 30, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد، پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) اعلان کیا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 11اگست کو وزارت عظمیٰ کا حلف لوں گا۔ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کا فیصلہ کرچکا ہوں۔ آئندہ 48گھنٹوں میں نام کا اعلان کردونگا۔ وزیراعلیٰ کے حوالے سے کسی بلیک میلنگ میں نہیں آﺅں گا۔ وزیراعلیٰ سے متعلق فیصلہ عوام کی بہتری کیلئے کیا ہے خیبرپختونخوا کے اراکین سے خطاب یں انہوں نے کہا کہ اندرون سندھ کی پسماندگی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔ جبکہ تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں 162ارکان کی حمایت کا دعویٰ کردیا ہے۔ نومنتخب قومی اسمبلی کا اجلاس 6سے 11اگست تک بلائے جانے کا امکان ہے،پاکستان تحریک انصاف 14اگست سے قبل حکومت سازی کا عمل مکمل کرنا چاہتی ہے،نو منتخب قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کامیاب ارکان سے حلف لیں گے جبکہ حلف کے بعد نئے سپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی اسپیکرکا انتخاب کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق عام انتخابات 2018میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کی کامیابی کے بعد نو منتخب قومی اسمبلی کا اجلاس 6اگست سے 11اگست تک بلائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف 14اگست سے قبل حکومت سازی کا عمل مکمل کرنا چاہتی ہے۔پی ٹی آئی 14اگست کو یوم آزادی کی تقریب نئے وزیراعظم کے ذریعے کرانے کی خواہش مند ہے۔نو منتخب قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کامیاب ارکان سے حلف لیں گے جبکہ حلف کے بعد نئے سپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی اسپیکرکا انتخاب کیا جائے گا۔پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کی 272جنرل نشستوں کیلئے 229حلقوں سے امیدواروں کو میدان میں اتارا تھا جبکہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خود 5حلقوں سے انتخابات میں حصہ لیا تھا۔واضح رہے کہ ملکی آئین کے تحت پولنگ ڈے سے 21دن کے اندر قومی اسمبلی کا اجلاس بلانا ضروری ہے۔

     

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ

    ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی

    مصر کا مردہ فرعون قوم کیلئے اربوں کماتا، ہمارا زندہ فرعون عوام کے اربوں روپے کھا جاتا ہے: محمود اسلم

    تازہ ترین

    تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ

    ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.