Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر
    • شہباز شریف اور بل گیٹس کی ملاقات پاکستان سے پولیو کے خاتمے پر گفتگو
    • 26، 27 ستمبر کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل ہوگی:ذرائع
    • سونا مسلسل چوتھے روز سستا، چاندی بھی 7 ہزار روپے کی سطح پر آگئی
    • لاہور تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کے پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان
    • ملک بھر کے انٹرمیڈیٹ نتائج 2026 ‘پنجاب کالجز 138 پوزیشنز کیساتھ سرفہرست
    • پاکستان کے تیل ذخائر میں 6 فیصد اضافہ 11 سال کی ریزرولائف
    • حکومتی وسائل یا طاقت کی بنیاد پر کسی شہر پر حملہ نہیں ہوسکتا: طلال چودھری
    • 9مئی جناح ہائوس حملہ کیس، پی ٹی آئی رہنمائوں ‘ کارکنوں کی ضمانتوں میں توسیع
    • آبنائے ہرمز کے متبادل برآمدی راستہ کیلئے کثیر ملکی فنڈ قائم کرنیکی تجویز
    • پنجاب: سرکاری میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس کی تعلیمی نشستوں میں اضافہ
    • ابرار احمد نے راشد خان کو پیچھے چھوڑ دیا، دنیا کے نمبر ون ٹی20 بولر بن گئے
    • ریڈ بُل نے اساک حدجار کے معاہدے میں توسیع کردی، 2027 میں بھی ٹیم کا حصہ
    • پاکستان سعودی عرب کی سلامتی کے تحفظ کے لیے ہر وقت ساتھ ہے: وزیراعظم شہباز شریف
    • حکومت نے آسان ٹیکس سکیم کے ذریعے تاجروں کے مطالبے پر عمل کرکے اپنا وعدہ پورا کیا:بلال اظہر کیانی
    • جنگ دوبارہ چھڑی تو اسرائیل کے خلاف کارروائی ہمارا فرض ہوگا: عباس عراقچی
    • ریلوے میں گریڈ 19کے افسران کے تبادلے
    • ہم اسلام آباد ضرور آئیں گے مگر احتجاج پرامن ہوگا: بیرسٹر گوہر
    • پشاور، صوبائی وزیر فضل شکور اغوا نامعلوم مسلح افراد کیخلاف مقدمہ درج
    • تحریک انصاف اب کوئی وجود نہیں رکھتی قیادت کو مذاکرات کاراستہ اپنانا چاہیے، محمودخان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان کرکٹ بورڈ کیلیے ڈومیسٹک کرکٹ رسمی کارروائی بن گئی

    By Daily Khabrainجولائی 30, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    pcb
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(سی پی پی) ڈومیسٹک کرکٹ پی سی بی کیلیے رسمی کارروائی بن کر رہ گئی، موسم کا لحاظ کیے بغیر شیڈول کیے جانے والے ایونٹ بے کار کی مشق ثابت ہوئے۔کسی بھی ملک میں ڈومیسٹک کرکٹ کو ٹیلنٹ سامنے لانے اور نکھارنے کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے لیکن پی سی بی کے زیر اہتمام ایونٹس محض ایک رسمی کارروائی بن چکے ہیں،سال کے آغاز میں کیلنڈر جاری کرنے سے گریز کرتے ہوئے عین موقع پر ٹورنامنٹ اور شیڈول کا اعلان اور اس میں بھی موسم کے بجائے اپنی سہولت کو پیش نظر رکھا جاتا ہے۔لاہور میں سینئر انٹرڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ 15 جولائی کو شروع ہونے کے بعد گذشتہ روز ختم بھی ہوگیا،اس دوران 3روزہ کرکٹ کے 5میچز شیڈول کیے گئے تھے، مسلسل بارشوں سے بیشتر مقابلے متاثر ہوئے اور صرف 30فیصد اوورز ہوسکے۔سینئر انٹرڈسٹرکٹ ایونٹس قائد اعظم ٹرافی کیلیے نرسری کا درجہ رکھتے ہیں،یہیں سے سامنے آنے والے باصلاحیت کرکٹرز آگے چل کر قومی سطح کے ایونٹ میں اپنے ریجن کی نمائندگی کرتے ہیں،مگر اس بار موسم کی وجہ سے ان کو صلاحیتوں کے اظہار کا موقع ہی نہیں مل سکا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے نوجوان کرکٹرز نے کہا کہ کھیلنے کے مواقع ہی نہ ملیں تو اپنا ٹیلنٹ کہاں دکھائیں گے؟ شاید ہی کسی دن بارش کی وجہ سے کھیل متاثر نہ ہوا ہو،ایک رات بارش ہوجائے تو اگلے 2روز تک میدان کھیلنے کے قابل نہیں ہوتا۔یاد رہے کہ پی سی بی نے ایک انوکھا فیصلہ کرتے ہوئے طویل فارمیٹ کی اہمیت کو نظر انداز کرکے انٹرڈسٹرکٹ انڈر19ٹورنامنٹ بھی ون ڈے کردیا تھا،جنوری میں ہونے والے اس ایونٹ کے کئی میچز بھی دھند سے متاثر ہوئے تھے۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ابرار احمد نے راشد خان کو پیچھے چھوڑ دیا، دنیا کے نمبر ون ٹی20 بولر بن گئے

      ریڈ بُل نے اساک حدجار کے معاہدے میں توسیع کردی، 2027 میں بھی ٹیم کا حصہ

      پروموشنل شوٹ کے دوران انجری، راچن رویندرا بھارت کے خلاف ٹی20 سیریز سے باہر

      تازہ ترین

      لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

      شہباز شریف اور بل گیٹس کی ملاقات پاکستان سے پولیو کے خاتمے پر گفتگو

      26، 27 ستمبر کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل ہوگی:ذرائع

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.