Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کے پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان
    • ملک بھر کے انٹرمیڈیٹ نتائج 2026 ‘پنجاب کالجز 138 پوزیشنز کیساتھ سرفہرست
    • پاکستان کے تیل ذخائر میں 6 فیصد اضافہ 11 سال کی ریزرولائف
    • حکومتی وسائل یا طاقت کی بنیاد پر کسی شہر پر حملہ نہیں ہوسکتا: طلال چودھری
    • 9مئی جناح ہائوس حملہ کیس، پی ٹی آئی رہنمائوں ‘ کارکنوں کی ضمانتوں میں توسیع
    • آبنائے ہرمز کے متبادل برآمدی راستہ کیلئے کثیر ملکی فنڈ قائم کرنیکی تجویز
    • پنجاب: سرکاری میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس کی تعلیمی نشستوں میں اضافہ
    • ابرار احمد نے راشد خان کو پیچھے چھوڑ دیا، دنیا کے نمبر ون ٹی20 بولر بن گئے
    • ریڈ بُل نے اساک حدجار کے معاہدے میں توسیع کردی، 2027 میں بھی ٹیم کا حصہ
    • پاکستان سعودی عرب کی سلامتی کے تحفظ کے لیے ہر وقت ساتھ ہے: وزیراعظم شہباز شریف
    • حکومت نے آسان ٹیکس سکیم کے ذریعے تاجروں کے مطالبے پر عمل کرکے اپنا وعدہ پورا کیا:بلال اظہر کیانی
    • جنگ دوبارہ چھڑی تو اسرائیل کے خلاف کارروائی ہمارا فرض ہوگا: عباس عراقچی
    • ریلوے میں گریڈ 19کے افسران کے تبادلے
    • ہم اسلام آباد ضرور آئیں گے مگر احتجاج پرامن ہوگا: بیرسٹر گوہر
    • پشاور، صوبائی وزیر فضل شکور اغوا نامعلوم مسلح افراد کیخلاف مقدمہ درج
    • تحریک انصاف اب کوئی وجود نہیں رکھتی قیادت کو مذاکرات کاراستہ اپنانا چاہیے، محمودخان
    • اسلام آباد کو سومنات بنانے کی سازش قوم مسترد کر دیگی: احسن اقبال
    • چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں کے دوران شہری قیمتی اشیاء سے محروم
    • جماعت اسلامی پاکستان کے بانی مولانا سیّد ابو الاعلیٰ مودودی کا 47واںیوم وفات منایا گیا
    • چینی وزیر خا رجہ کا صوبہ خیبر پختونخوا میں دہشتگرد حملے پر اسحاق ڈار سے اظہارِ ہمدردی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لاہور تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کے پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان

    By Khabrain Newsستمبر 23, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(جنرل رپورٹر) لاہور تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کے پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین لاہور بورڈ پروفیسر بدر السلام اور کنٹرولر امتحانات توصیف الرحمن نے نتائج اور پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کیا۔ مجموعی طور پر مختلف گروپس میں طلبہ و  طالبات نے نمایاں پوزیشنیں حاصل کیں۔مجموعی پوزیشنز میں گورنمنٹ ڈگری کالج اسلام پورہ کی طالبہ مبشرہ وسیم اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے سید محمد محی الدین نے 1158، 1158 نمبر حاصل کرکے مشترکہ طور پر پہلی پوزیشن حاصل کی۔ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے محمد احمد شوکت اور پنجاب کالج آف سائنس کے محمد زنیر امجد نے 1157، 1157 نمبر لے کر مشترکہ دوسری پوزیشن حاصل کی، جبکہ کیپس کالج جوہر ٹان کی طالبہ عائشہ بخش نے 1156 نمبر حاصل کرکے تیسری پوزیشن حاصل کی۔پری میڈیکل بوائز میں سید محمد محی الدین نے 1158 نمبر لے کر پہلی، محمد زنیر امجد اور محمد احمد شوکت نے 1157، 1157 نمبر لے کر مشترکہ دوسری جبکہ حافظ محمد عیسی گل نے 1155 نمبر کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔پری میڈیکل گرلز میں مبشرہ وسیم نے 1158 نمبر کے ساتھ پہلی، کائنات شہزادی نے 1153 نمبر کے ساتھ دوسری اور عائزہ عمران نے 1152 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔پری انجینئرنگ بوائز میں حسن علی خان نے 1154 نمبر کے ساتھ پہلی، محمد احمد نے 1152 نمبر کے ساتھ دوسری اور فیضان ایزاد نے 1150 نمبر کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔ پری انجینئرنگ گرلز میں عائشہ بخش نے 1156 نمبر لے کر پہلی، ارفعہ فاطمہ نے 1153 نمبر کے ساتھ دوسری اور علیمہ عباس نے 1151 نمبر کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔جنرل سائنس گرلز میں سمیعہ رضوی نے 1143 نمبر کے ساتھ پہلی، ممتازینہ رفیق اور نمرہ دین محمد نے 1138، 1138 نمبر لے کر مشترکہ دوسری جبکہ ابریشم کاشف نے 1136 نمبر کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔کامرس بوائز میں محمد طحہ بن عاطف نے 1094 نمبر کے ساتھ پہلی، علی اکبر نے 1076 نمبر کے ساتھ دوسری اور غلام محی الدین نے 1070 نمبر کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔جنرل سائنس بوائز میں فریم اکمل اور محمد ایان نے 1141، 1141 نمبر لے کر مشترکہ پہلی، سید مرتضی مہدی نے 1133 نمبر کے ساتھ دوسری جبکہ حافظ عدیل اور عبدالرحمان نے 1131، 1131 نمبر لے کر مشترکہ تیسری پوزیشن حاصل کی۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      پی ٹی آئی کا اسلام آباد مارچ کا لائحہ عمل تبدیل کرنے کا فیصلہ، پارٹی میں اختلاف

      جائیداد منتقل نہ ہونے پر بھی بیوی کا حقِ مہر ختم نہیں ہوگا، سپریم کورٹ اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے

      اے آئی سے بنا مواس خواتین کی عزت خطرے میں ڈال سکتا ہے جنت مرزا

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.