Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مسلح افواج ملکی استحکام کے لئے پر عزم فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • پاکستان کی روس ساتھ مشترکہ فوجی مشق دروزبہ اور عمان سے وشاق الجبل کا آغاز
    • ایران کی امریکا کو 7 دن میں آبنائے ہرمز کھولنے کی مشروط پیشکش
    • پاکستان اور کویت کے دیرینہ تعلقات انتئہائی اہمیت کے حامل شہباز شریف
    • گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
    • میکل آرٹیٹا کا آرسنل کے ساتھ نیا معاہدہ طے
    • NFCخیبرپختونخواکو انسداد دہشت گردی کیلئے ڈیڑھ ارب ملےعطا تارڑ
    • طاقت سے لوگوں کو سر تسلیم خم کرنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا:مسعود پزشکیان
    • پنجاب میں غنڈا گردی اور قبضہ مافیا نہیں چل سکتا مریم نواز
    • پٹرول 1.70 ڈیزل3.12 روپے فی لیٹر سستا
    • دفاعی فضائی ری فیولنگ کی سعودی درخواست منظور کرلی: برطانوی وزیراعظم
    • ظہران ممدانی کا ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ اختلافات کے باوجود دوستانہ ملاقاتوں کا انکشاف
    • دنیا کی کوئی حکومت اے آئی کے اثرات کیلئے تیار نہیں: بل گیٹس
    • عدالتی فیصلے کی توہین پر کارروائی ہو گی’ حکومت سے مذاکرات کا راستہ کھلا ہے:طلال چوہدری
    • پاکستان ویمنز نے میچ میں بنگلہ دیش کو 31 رنز سے شکست دے کر برونز میڈل اپنے نام کر لیا
    • لاہورہائیکورٹ’ علیمہ خان اور ڈرائیور کی نظر بندی’ درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ پی ٹی آئی کا اسلام آباد مارچ کا لائحہ عمل تبدیل کرنے کا فیصلہ، پارٹی میں اختلاف
    • ایم کیو ایم سیاسی دہشتگردی نہ کرے، کراچی کسی ایک جماعت یا زبان بولنے والوں کا شہر نہیں: سعید غنی
    • پی ٹی آئی کا اسلام آباد مارچ کا لائحہ عمل تبدیل کرنے کا فیصلہ، پارٹی میں اختلاف
    • جائیداد منتقل نہ ہونے پر بھی بیوی کا حقِ مہر ختم نہیں ہوگا، سپریم کورٹ اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے
    • جنید اکبر کے بیان کے بعد گنجائش ختم ‘اب بالکل زیرو ٹالرنس ہوگی: طارق فضل چودھری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پی ٹی آئی کا اسلام آباد مارچ کا لائحہ عمل تبدیل کرنے کا فیصلہ، پارٹی میں اختلاف

    By Khabrain Newsستمبر 23, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے 27 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کا لائحمہ عمل تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ نئی حکمت عملی پر پارٹی میں اختلاف سامنے آیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلی ہاس پشاور میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا اور اس حوالے سے ذرائع نے بتایا ہے کہ 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے پارٹی قیادت نے ارکان اسمبلی اور پارٹی عہدیداروں سے مشاورت کی، جہاں پارٹی قیادت نے 27 ستمبر کو پنجاب کی سرحد پر دھرنے اور مرحلہ وار اسلام آباد کی جانب بڑھنے کی تجویز پیش کی جبکہ ارکان اسمبلی اور کچھ رہنماوں نے 27 ستمبر کو ہی اسلام آباد کی طرف بڑھنے کی پر اصرار کیا ہے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ اجلاس کو بتایا گیا احتجاج روکنے کے لیے وفاقی حکومت نے جڑواں شہروں اسلام آباد اور پنڈی کو بند کرکے پی ٹی آئی کو پہلی کامیابی دلا دی ہے۔ پارٹی کی جانب سے اجلاس کو بتایا گیا کہ 27 ستمبر کو براہ راست اسلام آباد کی جانب بڑھنے کے بجائے پنجاب کی سرحدوں پر دھرنے دیے جائیں گے، اٹک پل، موٹروے پر حضرو کے قریب، ہری پور، کوہاٹ میں خوش حال گڑھ اور نتھیا گلی کے مقامات کو بند کیا جائے گا اور اگتوبر کے پہلے ہفتے اسلام آباد کی جانب بڑھا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت نے اجلاس کو بتایا کہ دھرنے دینے سے بھی وفاقی حکومت پر دبا بڑھایا جاسکتا ہے لیکن اجلاس میں بعض ارکان اسمبلی نے 27 ستمبر کو ہی اسلام آباد کی جانب بڑھنے کی تجویز دی اور اصرار کیا ہے کہ 27 ستمبر کا احتجاج محدود نہ کیا جائے تاہم دو گھنٹے تک جاری رہنے والے اجلاس میں احتجاج کی حکمت عملی پر اتفاق رائے نہ ہوسکا اور دوبارہ 25 ستمبر کو اجلاس میں حتمی لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا تھا کہ وزیراعلی سہیل آفریدی اور چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کی جانب سے بھی یہ کہا جاچکا ہے کہ ہم ٹی ٹوئنٹی نہیں بلکہ ٹیسٹ میچ کھیلنے جا رہے ہیں، اس بیان سے لگتا ہے کہ اسلام آباد پہنچنے کا وقت دیا جائے گا۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      جائیداد منتقل نہ ہونے پر بھی بیوی کا حقِ مہر ختم نہیں ہوگا، سپریم کورٹ اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے

      اے آئی سے بنا مواس خواتین کی عزت خطرے میں ڈال سکتا ہے جنت مرزا

      زونگ اور آئی ایس پی نے پہلا اسمارٹ ویسٹ مینجمنٹ نظام متعارف کروا دیا

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.