لندن (آئی این پی) برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی محدود مدت کیلیے دفاعی فضائی ری فیولنگ کی درخواست منظور کرلی ہے۔اینڈی برنہم کا کہنا تھا کہ دفاعی فضائی ری فیولنگ کا اقدام خطے میں مجموعی استحکام لانے میں مددگار ثابت ہوگا۔خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے درخواست ایسے وقت کی گئی جب یمن میں حوثیوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔وزیراعظم اینڈی برنہم نے کہا کہ ہمیں سعودی عرب کی جانب سے فوجی مدد کی درخواست موصول ہوئی تھی۔انہوں نے کہا کہ وزیر دفاع و وزیر خارجہ کے مشورے پر دفاعی فضائی ری فیولنگ کی درخواست منظور کی، یقینا سعودی عرب کو حملوں کا سامنا ہے، ہمیں ان راستوں کو کھلا رکھنا ہوگا، اسی لیے سعودی عرب کی درخواست منظور کی ہے۔
بریکنگ نیوز
- پی ٹی آئی لانگ مارچ، اسلام آباد پولیس نے پنجاب سے 18 ہزار اہلکار82کروڑ 70لاکھ مانگ لیے: ذرائع
- پاکستان آئی ایم ایف کے مزکرات رواں ہفتے شروع ہونیکا امکان
- پاکستان سعودیہ سفارتی پاسپورٹ رکھنے پر ویزا شرائط ختم
- 8 اسلامی ممالک کا غزہ میں فوری امداد اور اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ
- مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کیلئے کام جاری رکھیں گئے اسحاق ڈار
- اقوام متحدہ کی ایران جنگ ختم کرانے کیلئے پاکستان کے ساتھ رابطے کی تصدیق
- یہ زبان اور حرکتیں جنگلیوں کی ہی ہوسکتی ہیں پختون تو عورتوں کی عزت کرنے والے لوگ ہیں: عظمیٰ بخاری
- ایران وینز ویلا کیوباکی باری صدر ڈونلڈ ٹرمپ
- مسلح افواج ملکی استحکام کے لئے پر عزم فیلڈ مارشل عاصم منیر
- پاکستان کی روس ساتھ مشترکہ فوجی مشق دروزبہ اور عمان سے وشاق الجبل کا آغاز
- ایران کی امریکا کو 7 دن میں آبنائے ہرمز کھولنے کی مشروط پیشکش
- پاکستان اور کویت کے دیرینہ تعلقات انتئہائی اہمیت کے حامل شہباز شریف
- گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
- میکل آرٹیٹا کا آرسنل کے ساتھ نیا معاہدہ طے
- NFCخیبرپختونخواکو انسداد دہشت گردی کیلئے ڈیڑھ ارب ملےعطا تارڑ
- طاقت سے لوگوں کو سر تسلیم خم کرنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا:مسعود پزشکیان
- پنجاب میں غنڈا گردی اور قبضہ مافیا نہیں چل سکتا مریم نواز
- پٹرول 1.70 ڈیزل3.12 روپے فی لیٹر سستا
- دفاعی فضائی ری فیولنگ کی سعودی درخواست منظور کرلی: برطانوی وزیراعظم
- ظہران ممدانی کا ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ اختلافات کے باوجود دوستانہ ملاقاتوں کا انکشاف
