Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایک دن کیلئے پولیس افسر بنی تو زیادتی کے مجرموں کو پھانسی چڑھا دونگی: زارا نور
    • برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو کمی
    • ایشلے نوفکے نیدرلینڈز کی مردوں کی کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر
    • مقبوضہ کشمیر میں 40 ہزار سے زائد اسامیاں خالی ہونیکا انکشاف
    • بغیر منظوری غیرقانونی سکیم بنانے کی ہرگز اجازت نہیں’ کارروائی کی جائے گی: ترجمان ایل ڈی اے
    • لاہور ہائیکورٹ: ڈی ایچ کیو ہسپتالوں کیلئے سی ٹی سکین مشینوں کی خریداری کیخلاف درخواست نمٹا دی گئی
    • سندر پولیس نے7 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا
    • پاکستان میں ورچوئل اثاثہ صارفین کی تعداد 4 کروڑ سے تجاوز کرچکی: بلال بن ثاقب اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیئرمین پاکستان
    • اسلام آباد میں امن و امان قابو میں رکھنے کیلئے پنجاب پولیس کے 45 ہزار سے زائد افسران’ اہلکار خدمات انجام دینگے
    • آئی ایم ایف شرائط، وزارت خزانہ کا اضافی بجٹ گرانٹ پر پابندی کا فیصلہ
    • بھارت ، یوپی میں ہندو انتہاپسندوں کا مسلم بریانی فروش پر تشدد
    • وارث شاہ کے 228ویں عرس کی 3 روزہ تقریبات آج سے شروع ہونگی
    • امریکا ایران مذاکرات کی امید عالمی منڈی میں تیل سستا ہوگیا
    • خلیجی ممالک کو منشیات اسمگلنگ کی 12 کوششیں ناکام بنا دی گئیں
    • ادویات فراہمی کا ٹینڈر حاصل ہونے کے باوجود دوسری کمپنی کو ٹینڈر جاری کرنے پر محکمہ صحت سے جواب طلب
    • نوانکوٹ : نامعلوم وجوہات پر 25 سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی
    • لاہور میں پاکستان اوورسیز چائنیز ایسوسی ایشن کا افتتاح کر دیا گیا
    • اشاروں کی زبان کا عالمی دن آج منایا جائیگا
    • سندھ حکومت اور عالمی ادارہ خوراک کا تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • DIG آپریشنز کی زیرصدارت انسداد جرائم سے متعلق اہم اجلاس
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پی ٹی آئی لانگ مارچ، اسلام آباد پولیس نے پنجاب سے 18 ہزار اہلکار82کروڑ 70لاکھ مانگ لیے: ذرائع

    By Khabrain Newsستمبر 23, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے27 ستمبر کے ممکنہ لانگ مارچ  یلئے پنجاب سے 18 ہزار اہلکار مانگ لیے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد پولیس نے سندھ سے 2 ہزار اہلکار مانگے ہیں، پنجاب اور سندھ سے 3 ڈی آئی جیز، 7 ایس ایس پیز اور 18 ایس پیزبھی طلب کیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق مارچ سے نمٹنے کے لیے اسلام آباد پولیس نے 82 کروڑ 70 لاکھ روپے مانگے ہیں، اسلام آباد اور اٹک کے اہم مقامات پر2 ہزار سے زائد کنٹینرز پہنچا دیے گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق احتجاج کے پیش نظر 30 ہزار کے قریب اہلکار اٹک میں تعینات ہوں گے، مظاہرین کو منتشر کرنے سے زیادہ گرفتار کیے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے 27 ستمبر کو لانگ مارچ کا اعلان کر رکھا ہے، اس حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نیکہاکہ لانگ مارچ ضرور ہوگا اور پرامن ہوگا۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایک دن کیلئے پولیس افسر بنی تو زیادتی کے مجرموں کو پھانسی چڑھا دونگی: زارا نور

      برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو کمی

      مقبوضہ کشمیر میں 40 ہزار سے زائد اسامیاں خالی ہونیکا انکشاف

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.