آباد (آئی این پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں سماعت سے محروم افراد کی اشاروں کی زبان کا عالمی دن (آج) 23 ستمبر کو منایا جائے گا، پہلی مرتبہ اس دن کا انعقاد 2018ء میں کیا گیا، سماعت سے محروم افراد کے سماجی حقوق کے تحفظ اور ان کی زبان کی اہمیت کو اُجاگر کرنے کے لئے اس دن کا انعقاد کیا گیا، یہ فیصلہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی طرف سے ہوا تھا، دسمبر 2017ء کی جنرل اسمبلی کی قرارداد کے ذریعے اس دن کو عالمی دن کا درجہ دیا گیا، اس سال پہلے سماعت سے محروم افراد کی اشاروں کی زبان کے عالمی دن کے موقع ہر سال اس عالمی دن کا نیا موضوع رکھا جاتا ہے جس کے ذریعے سماعت سے محروم افراد کو درپیش مسائل اُجاگر کیے جاتے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- پاکستان سعودی عرب کی سلامتی کے تحفظ کے لیے ہر وقت ساتھ ہے: وزیراعظم شہباز شریف
- حکومت نے آسان ٹیکس سکیم کے ذریعے تاجروں کے مطالبے پر عمل کرکے اپنا وعدہ پورا کیا:بلال اظہر کیانی
- جنگ دوبارہ چھڑی تو اسرائیل کے خلاف کارروائی ہمارا فرض ہوگا: عباس عراقچی
- ریلوے میں گریڈ 19کے افسران کے تبادلے
- ہم اسلام آباد ضرور آئیں گے مگر احتجاج پرامن ہوگا: بیرسٹر گوہر
- پشاور، صوبائی وزیر فضل شکور اغوا نامعلوم مسلح افراد کیخلاف مقدمہ درج
- تحریک انصاف اب کوئی وجود نہیں رکھتی قیادت کو مذاکرات کاراستہ اپنانا چاہیے، محمودخان
- اسلام آباد کو سومنات بنانے کی سازش قوم مسترد کر دیگی: احسن اقبال
- چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں کے دوران شہری قیمتی اشیاء سے محروم
- جماعت اسلامی پاکستان کے بانی مولانا سیّد ابو الاعلیٰ مودودی کا 47واںیوم وفات منایا گیا
- چینی وزیر خا رجہ کا صوبہ خیبر پختونخوا میں دہشتگرد حملے پر اسحاق ڈار سے اظہارِ ہمدردی
- چین کا پاکستان کی انسداد دہشتگردی کوششوں کی حمایت کا اعلان
- سرکاری ملازمین کا ورک فرام ہوم،ایندھن میں کمی، حکومت کاکفایت شعاری اقدام نافذ
- تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے قبل حکومت سے مزاکرات کی کوشش کمیٹی قائم
- بلاول بھٹو کا صحافی عبداش پنہور کے انتقال پر اظہارافسوس
- غیرقانونی کال سینٹر پر کارروائی
- سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی فی تولہ قیمت 5 لاکھ روپے سے دور
- کرکٹر محمد رضوان انکوائری میں شامل ہوں اور تعاون کریں
- چیف جسٹس عالیہ نیلم کا توہین عدالت کی درخواست پر سماعت سی پی او لاہور کی جانب سے نامکمل رپورٹ پیش کرنے پر اظہار برہمی
- جنید انوار چوہدری کا کورنگی فشریز ہاربر اتھارٹی میں 100 ایکڑ پر محیط کلچر انوسٹمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ سٹیٹ قائم کرنیکا منصوبہ پیش
