کراچی (این این آئی) چیئرمین پیپلز پارٹیبلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے نامور صحافی عبداش پنہور کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم کے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عبداش پنہور نے سندھی صحافت کیلئے نمایاں خدمات انجام دیں، جنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم کی مغفرت، بلندی، درجات اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کیلئے دعا کی، جبکہ لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔
بریکنگ نیوز
- ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے ہرا دیا
- اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہواؤں کا راج
- 1. محمد شہزاد کی دھواں دار بیٹنگ، 49 گیندوں پر سنچری مکمل
- 1. اسلام آباد پولیس نے جدید نیٹ لانچر متعارف کرا دیا
- ایشین گیمز سے قبل کپتان صاحبزادہ فرحان انجری کا شکار
- سونا مسلسل پانچویں بار سستا، قیمت 4 لاکھ 54 ہزار سے نیچے
- مائیک ہیسن کی سلمان علی آغا کی جگہ صاحبزادہ فرحان کو ٹی20 کپتان بنانے کی خواہش
- روس اور یوکرین کے درمیان فضائی حملوں کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک
- ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25ویں صدر منتخب
- 27 ستمبر کو توڑ پھوڑ کی اجازت نہیں خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی: پنجاب آئی جی
- ترکیہ کے مشرقی علاقے میں .1 5شدت کا زلزلہ، جھٹکے محسوس کیے گئے
- اسلام آباد میں بڑی پابندی لگ گئی، دفعہ 144 نافذ
- نور زمان ایشین گیمز اسکواش کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- امریکا ایران سفارت کاری کی امید عالمی تیل کی قیمتوں میں کمی
- پرتگال کے لیے کھیلوں گا جب تک ٹیم کو فائدہ پہنچ سکتا ہوں : رونالڈو
- چکلالہ کینٹونمنٹ بورڈ شعبہ ریونیو اور سائن بورڈ برانچ میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف
- شادی شدہ خاتون کے قتل اور اسکے بھائی کے اغوا مقدمہ میں مزید پیش رفت، مرکزی ملزم کا ایک اور ساتھی گرفتار
- نیزہ بازی روایتی کھیلوں میں نمایاں مقام رکھتی ہے:سردار سلیم حیدر
- مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی بنیادی روح اور اصول بدستور برقرار : سردار مسعود
- راولپنڈی میں غیر قانونی تعمیرات، تجاوزات کیخلاف کارروائیاں
