Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پشاور اسلام آباد موٹر وے کل سے بند
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ، اسلام آباد پولیس نے پنجاب سے 18 ہزار اہلکار82کروڑ 70لاکھ مانگ لیے: ذرائع
    • پاکستان آئی ایم ایف کے مزکرات رواں ہفتے شروع ہونیکا امکان
    • پاکستان سعودیہ سفارتی پاسپورٹ رکھنے پر ویزا شرائط ختم
    • 8 اسلامی ممالک کا غزہ میں فوری امداد اور اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ
    • مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کیلئے کام جاری رکھیں گئے اسحاق ڈار
    • اقوام متحدہ کی ایران جنگ ختم کرانے کیلئے پاکستان کے ساتھ رابطے کی تصدیق
    • یہ زبان اور حرکتیں جنگلیوں کی ہی ہوسکتی ہیں پختون تو عورتوں کی عزت کرنے والے لوگ ہیں: عظمیٰ بخاری
    • ایران وینز ویلا کیوباکی باری صدر ڈونلڈ ٹرمپ
    • مسلح افواج ملکی استحکام کے لئے پر عزم فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • پاکستان کی روس ساتھ مشترکہ فوجی مشق دروزبہ اور عمان سے وشاق الجبل کا آغاز
    • ایران کی امریکا کو 7 دن میں آبنائے ہرمز کھولنے کی مشروط پیشکش
    • پاکستان اور کویت کے دیرینہ تعلقات انتئہائی اہمیت کے حامل شہباز شریف
    • گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
    • میکل آرٹیٹا کا آرسنل کے ساتھ نیا معاہدہ طے
    • NFCخیبرپختونخواکو انسداد دہشت گردی کیلئے ڈیڑھ ارب ملےعطا تارڑ
    • طاقت سے لوگوں کو سر تسلیم خم کرنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا:مسعود پزشکیان
    • پنجاب میں غنڈا گردی اور قبضہ مافیا نہیں چل سکتا مریم نواز
    • پٹرول 1.70 ڈیزل3.12 روپے فی لیٹر سستا
    • دفاعی فضائی ری فیولنگ کی سعودی درخواست منظور کرلی: برطانوی وزیراعظم
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عدالتی فیصلے کی توہین پر کارروائی ہو گی’ حکومت سے مذاکرات کا راستہ کھلا ہے:طلال چوہدری

    By Khabrain Newsستمبر 23, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکتِ برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت میں ہونے کی طاقت کی بنیاد پر کسی پر حملہ کرنا قابلِ قبول نہیں، وزیرِ اعلیٰ کے حلف میں بھی واضح ہے کہ وہ ایسا نہیں کر سکتے، مذاکرات کے لیے وزیرِاعظم کی قائم کردہ کمیٹی آج بھی موجود ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ تمام صوبوں اور اداروں پر لاگو ہو گا، فیصلے کی توہین کرنے والا توہینِ عدالت کا مرتکب ہو گا۔انہوں نے کہا کہ لاہور اور وزیر آباد کی گلیوں سے ان کی طاقت کا اندازہ ہو گیا ہو گا، 26 نومبر اور 9 مئی بھی ان کی تاریخ کا حصہ ہیں، 25 مئی 2022 کو بھی مارچ ہوا تھا جس کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیرِ التوا ہے۔طلال چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے 25 مئی 2022 کے واقعات سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں پتہ ہی نہیں چلا اور درختوں کو آگ لگائی گئی، وزیرِ داخلہ نے پریس کانفرنس میں انہیں ایسا نہ کرنے کی تلقین کی تھی۔وزیرِ مملکت داخلہ نے کہا کہ پی ٹی آئی میں ایک مخصوص سوچ ہے کہ کسی سیاسی رہنما کو آگے نہیں آنے دینا۔

     

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      پشاور اسلام آباد موٹر وے کل سے بند

      پی ٹی آئی لانگ مارچ، اسلام آباد پولیس نے پنجاب سے 18 ہزار اہلکار82کروڑ 70لاکھ مانگ لیے: ذرائع

      پاکستان آئی ایم ایف کے مزکرات رواں ہفتے شروع ہونیکا امکان

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.