Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کے پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان
    • ملک بھر کے انٹرمیڈیٹ نتائج 2026 ‘پنجاب کالجز 138 پوزیشنز کیساتھ سرفہرست
    • پاکستان کے تیل ذخائر میں 6 فیصد اضافہ 11 سال کی ریزرولائف
    • حکومتی وسائل یا طاقت کی بنیاد پر کسی شہر پر حملہ نہیں ہوسکتا: طلال چودھری
    • 9مئی جناح ہائوس حملہ کیس، پی ٹی آئی رہنمائوں ‘ کارکنوں کی ضمانتوں میں توسیع
    • آبنائے ہرمز کے متبادل برآمدی راستہ کیلئے کثیر ملکی فنڈ قائم کرنیکی تجویز
    • پنجاب: سرکاری میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس کی تعلیمی نشستوں میں اضافہ
    • ابرار احمد نے راشد خان کو پیچھے چھوڑ دیا، دنیا کے نمبر ون ٹی20 بولر بن گئے
    • ریڈ بُل نے اساک حدجار کے معاہدے میں توسیع کردی، 2027 میں بھی ٹیم کا حصہ
    • پاکستان سعودی عرب کی سلامتی کے تحفظ کے لیے ہر وقت ساتھ ہے: وزیراعظم شہباز شریف
    • حکومت نے آسان ٹیکس سکیم کے ذریعے تاجروں کے مطالبے پر عمل کرکے اپنا وعدہ پورا کیا:بلال اظہر کیانی
    • جنگ دوبارہ چھڑی تو اسرائیل کے خلاف کارروائی ہمارا فرض ہوگا: عباس عراقچی
    • ریلوے میں گریڈ 19کے افسران کے تبادلے
    • ہم اسلام آباد ضرور آئیں گے مگر احتجاج پرامن ہوگا: بیرسٹر گوہر
    • پشاور، صوبائی وزیر فضل شکور اغوا نامعلوم مسلح افراد کیخلاف مقدمہ درج
    • تحریک انصاف اب کوئی وجود نہیں رکھتی قیادت کو مذاکرات کاراستہ اپنانا چاہیے، محمودخان
    • اسلام آباد کو سومنات بنانے کی سازش قوم مسترد کر دیگی: احسن اقبال
    • چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں کے دوران شہری قیمتی اشیاء سے محروم
    • جماعت اسلامی پاکستان کے بانی مولانا سیّد ابو الاعلیٰ مودودی کا 47واںیوم وفات منایا گیا
    • چینی وزیر خا رجہ کا صوبہ خیبر پختونخوا میں دہشتگرد حملے پر اسحاق ڈار سے اظہارِ ہمدردی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پنجاب: سرکاری میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس کی تعلیمی نشستوں میں اضافہ

    By Khabrain Newsستمبر 23, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (جنرل رپورٹر) پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس کی تعلیمی نشستوں میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا، صوبے کے 12 مخصوص سرکاری طبی اداروں میں مجموعی طور پر 475 اضافی نشستیں مختص کی گئی ہیں۔ نشستوں میں اضافہ متعلقہ ٹیچنگ ہسپتالوں میں دستیاب بستروں کی گنجائش کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے، تاہم طلبہ کی بڑھتی ہوئی تعداد کے مقابلے میں تدریسی، کلینیکل اور ہاسٹل سہولیات کی دستیابی پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایم بی بی ایس نشستوں میں اضافے کا بنیادی جواز متعلقہ ہسپتالوں میں موجود بیڈز کی تعداد اور مریضوں کے بوجھ کو قرار دیا گیا ہے تاکہ میڈیکل طلبہ کو مطلوبہ کلینیکل ایکسپوژر فراہم کیا جاسکے۔ تاہم طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ صرف ہسپتال کے بستروں کی تعداد کو بنیاد بنا کر نشستوں میں اضافہ کافی نہیں، بلکہ مریضوں کی تعداد، فیکلٹی، پروفیسرز کی دستیابی، او پی ڈی اور ایمرجنسی کا ورک لوڈ، آپریشن تھیٹرز، لیبارٹریز، لائبریری، ہاسٹل اور دیگر تدریسی سہولیات بھی مساوی اہمیت رکھتی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اضافی نشستوں سے سرکاری میڈیکل کالجوں میں داخلے کے خواہشمند طلبہ کے لیے مواقع بڑھیں گے تاہم اصل امتحان یہ ہوگا کہ موجودہ تدریسی انفراسٹرکچر اضافی طلبہ کا بوجھ کس حد تک برداشت کرسکتا ہے۔ پہلے ہی متعدد سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کا دبا، فیکلٹی کی کمی اور بنیادی سہولیات کے مسائل موجود ہیں ایسے میں نشستوں میں اضافہ کہیں اعداد و شمار کی کامیابی کے بجائے عملی مشکلات میں اضافے کا سبب نہ بن جائے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      ملک بھر کے انٹرمیڈیٹ نتائج 2026 ‘پنجاب کالجز 138 پوزیشنز کیساتھ سرفہرست

      پاکستان کے تیل ذخائر میں 6 فیصد اضافہ 11 سال کی ریزرولائف

      حکومتی وسائل یا طاقت کی بنیاد پر کسی شہر پر حملہ نہیں ہوسکتا: طلال چودھری

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.