تازہ تر ین

محمدصلاح کی لیورپول نے مانچسٹریونائیٹڈ کوشکست دیدی

لندن (آئی این پی)محمد صلاح کی لیور پول نے انٹرنیشنل چیمپیئن شپ کپ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کو ایک کے مقابلے میں چار گولز سے شکست دےدی، شکیری نے شاندار بائی سائیکل گول اسکور کیا۔ مانچسٹر یونا ئیٹڈ اور لیورپول کے درمیان پہلے ہاف میں سخت مقابلہ ہوا۔ ساڈیو مین نے اٹھائیس ویں منٹ گول داغ کر لیورپول کو برتری دلائی۔ کچھ دیر بعد ہی یونائیٹڈ کے کھلاڑی نے میچ برابر کردیا۔دوسرے ہاف میں لیورپول کی ٹیم نے جارحانہ کھیل پیش کیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain