Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت
    • سابق بارسلونا فارورڈ کرسچن ٹیلو کی ریٹائرمنٹ
    • وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ
    • ٹرمپ کا نیا نقشہ، نیو میکسیکو ’نیو امریکامیںتبدیل
    • 2027 ساوتھ ایشین گیمز، بھارت پاکستان آنےپر راضی
    • سرفراز بگٹی کی میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات، سوئیز پیش
    • پاکستان ٹیم میں مہارتوں کا فقدان عماد وسیم کی کھلاڑیوں پر تنقید
    • انڈونیشیا میں آتش فشاں سرگرم، جکارتہ جانے والی ایمریٹس اور قطر ایئرویز کی پروازیں منسوخ
    • میامی ایئرپورٹ پر ایمیزون کا کارگو طیارہ رن وے سے اتر گیا، 5 افراد ہلاک، 5 زخمی
    • حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟
    • وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پولیس بھرتی کے نام پر لاکھوں کا فراڈ کرنیوالا محرر ڈکیتی میں ملوث نکلا ، ” خبریں ہیلپ لائن “ میں انکشاف

    By Daily Khabrainاگست 15, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (شعےب بھٹی) لاہور پولیس میں اہلکاروں کی جانب سے بھرتیوں کے نام پر لاکھوں روپے کے فراڈکرنے والے گروہ کے بارے میں اہم پےش رفت ہوئی ہے۔ مذکورہ گروہ ڈکےتی میں بھی ملوث نکلا ہے۔ روزنامہ خبرےں میں خبر اور تصوےر شائع ہونے کے بعد شہری نے مذکورہ گروہ کے سرغنہ کی شناخت کر لی، شہری نے الزام عائد کےا ہے کہ مذکورہ اہلکار نے اپنے اےک نامعلوم ساتھی کے ساتھ مل کر اس کے ساتھ 3لاکھ 35ہزار کی ڈکےتی کی ہے جس کی اےف آئی آر تھانہ سول لائن میں 4اگست کو درج کی ہے۔ معلوم ہواہے کہ لاہور انوےسٹی گےشن پولیس کی اےم ٹی او برانچ جو ڈی آئی جی انوےسٹی گےشن آفس میں ہے میں تعےنات نائب محرر عمران گوراےہ کی حمزہ نامی شہری سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کی بھرتی کے نام پر چھ لاکھ روپے لےنے کا الزام عائد کےا تھا جس کی تےن روز قبل روزنامہ خبرےں میں خبر اور تصوےر بھی شائع ہوئی تھی جس کی شناخت کرتے ہوئے شادمان کا رہائشی محمد اکرم دادرسی کے لئے خبرےں آفس پہنچ گےا، متاثرہ کا کہنا ہے کہ شاہدرہ کے علاقہ میں پےڑول پمپ ہے اور 4اگست کو 3لاکھ 35ہزار روپے کےش لے کر گھر شاہ جمال جا رہا تھا کہ سول لائن کے علاقہ گنگارام کے قرےب کالی وردی اور خاکی پےنٹ جو پولیس کی سابق وردی تھی میں ملبو س پولیس کی 125 موٹر سائےکل پر سوار دو نامعلوم افراد نے اسے روکا اور تلاشی کے بہانے گاڑی میں میں موجود کےش پر اس کی نظر پڑھی اور ملزم نے کےش والا بےگ چھےن لےا اور وہ موقع سے فرار ہو گئے، جس کی تھانہ سول لائن میں اےف آئی آر نمبر 537/18 درج ہوئی۔ محمد اکرم کا کہنا ہے کہ خبرےں اخبارمیں تےن روز قبل پولیس گروہ کی بھرتی کے نا م پر شہری سے فراڈ کی خبر لگی اور تصوےر دےکھ کر ملزم کی شناخت کی ہے، شہری کا کہنا ہے کہ عمران نے بھی مےرے ساتھ ڈکےتی کی ہے۔ اس حوالے سے خبرےں کی تحقےقاتی ٹےم نے متاثرہ شہری کے بارے میں سی سی پی او لاہور بی اے ناصر کو اس با ت سے آگاہ کےا تو انہوں نے فور ی اےکشن لےتے ہو ئے اےس پی سول لائن آپرپشنز محمدافضل کی سر برا ہی میںٹےم تشکےل دی اور معا ملے کی انکو ائر ی کے بعدملزم کی گرفتا ر ی کا حکم دےا ہے ۔ اےس پی سول لا ئن محمد افضل نے خبرےں کو بتا ےا کہ سی سی پی او لاہور کی ہداےت پر ڈی اےس پی ر ےس کورس کو گرفتاری ٹاسک دےا گےا ہے اےسے اہلکار محکمہ پولیس کو بدنام کر رہے ہیں خلاف قانونی کارروا ئی کی جائے گی۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری

      وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ

      تازہ ترین

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.