Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جو روٹ: ایجبسٹن میں پاکستان سخت مقابلہ دے گا
    • حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل
    • ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر حملہ ہرمز میں جنگی بحری جہاز پہنچ گئے
    • نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات
    • خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • جیسن گلیسپی کا انکشاف PCB اب بھی ہزاروں ڈالر کا مقروض
    • پاکستان عمان تجارت گوادر اور صحار کو جوڑنے کا منصوبہ
    • کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
    • زینگ وین کا سنسنی خیز کم بیک سابق چیمپئن ایگا سویاتیک کو اپ سیٹ کردیا
    • پاکستان ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے: وہاب ریاض
    • آبنائے ہرمز میں بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب
    • اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقوں میں کارروائیاں
    • کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پانی کے مسئلے پرضیا شاہد کی کاوشیں دلیرانہ، سلام پیش کرتے ہیں: کسان ، حکمران ہوش کے ناخن لیکر بھارت کی آبی دہشتگردی کانوٹس لیں: ”خبریں“ سے گفتگو

    By Daily Khabrainاگست 16, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    خیرپورٹامیوالی( نمائندہ خصوصی) خیرپورٹامیوالی کی سیاسی وسماجی شخصیات وزمیندارچودھری احمدجواد محمد نعیم بابر، حاجی رانا محمدعمران، راناعامرعلی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاکہ چیف ایڈیٹرروزنامہ”خبریں“ جناب ضیا شاہد صاحب نے کسانوں وزمینداروں، کاشتکاروں اورآبی جانوروں کےلئے پانی جیسی نعمت کےلئے اعلیٰ عدالت میں رٹ پٹیشن دائر کرکے عوا م کے دل جیت لیے ہیں۔ کیونکہ بھارت نے آبی دہشتگردی کا ثبوت دیتے ہوئے پاکستان کے دریاو¿ں ستلج،بیاس وغیرہ کاپانی بندکردیاتھا۔ جناب ضیا شاہد صاحب نے احتجاج کاراستہ اپنایا اور اعلیٰ عدالت میں رجوع کیا تواس کی بدولت آج دریاستلج پانی کی اہمیت کاپتہ تواس شخص کو ہوتاہے جس کو اسکی ضرورت ہو۔پانی کی بندش کی وجہ سے اب بھی دریاریت کے دریا بنے ہوئے ہیں۔ ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ جناب ضیا شاہد صاحب کو اپنے مقصد میں کامیاب کرے۔ پاکستان کے حکمرانوں کوبھی چاہیے کہ وہ بھی ہوش کے ناخن لیں اور بھارتی آبی د ہشتگردی کیخلاف جناب ضیا شاہد صاحب کاساتھ دیں تاکہ آئندہ کی نسلیں بھی پانی کے مسائل کی وجہ سے پریشان نہ ہوں۔
    پانی

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.