اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کا وزیر اعظم بننے کے بعدعمران خان کو ایک اور عہدہ مل گیا وہ کیا ہے جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے۔عمران خان پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن ان چیف بن گئے،پی سی بی کی ویب سائٹ پرعمران خان کی بطور پیٹرن ان چیف تصویرآویزاں کر دی گئی ہے۔