تازہ تر ین

پاکپتن والا معا ملہ،فواد چودھری نے ایسی بات کہہ دی کہ سب افواہوں کا خاتمہ ہوگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکپتن والے معاملے کاوزیراعظم یاان کی فیملی سے تعلق نہیں۔پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ ہیلی کاپٹر سب سے سستا ذریعہ ہے سفر کرنے کا اگر اپنا ہو تو، وزیراعظم کا اپنا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات کا کہناتھا کہ عمران خان نے ہمیشہ سوشل میڈیا کو اہمیت دی، وہ پسند کرتے ہیں سوشل میڈیا پر بات کرنا، وزیراعظم نے ہمیشہ انسانی حقوق پر آواز اٹھائی، چاہے وہ ڈرونز کا معاملہ ہو یا مسنگ پرسنز کا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain