تازہ تر ین

ایک روز قبل سوشل میڈیا پر اپنی مو ت بارے پیغام نشر کرنیوالی صحافی کو مو ت نے شکا ر کر لیا

لندن (ویب ڈیسک)تقریباً دو سال سے زیادہ عرصے سے چھاتی کے کینسر میں مبتلا برطانوی نشریاتی ادارے کی معروف نیوز پریزنٹر ریچل بلینڈ چالیس سال کی عمر میں انتقال کر گئیں، انہوں نے موت سے ایک روز قبل ہی سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا تھا کہ وہ چند دنوں کی مہمان ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارےکے ریڈیو فائیو کے سامعین کے لیے ریچل بلینڈ کی آواز بہت جانی پہچانی تھی کیونکہ وہ ریڈیو فائیو پر خبریں پڑھنےکے علاوہ دیگر پروگراموں کی میزبانی بھی کرتی رہی ہیں۔ ریچل کے خاندان والوں نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ’وہ ایک نہایت ہی باصلاحیت براڈ کاسٹر ہونے کے علاوہ نہایت ہی اچھی بیٹی، بہن، خالہ، بھانجھی، بیوی، اور اپنے پیارے بیٹے فریڈی کی ماں تھیں۔‘


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain