Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
    • ٹانک میں ٹریفک پولیس کی گاڑی پر دہشت گرد حملہ، 3 اہلکار شہید
    • بھارت اسلام آباد میں SCO قومی رابطہ کاروں کے اجلاس میں شرکت کرے گا
    • نیپال میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ سے 70 افراد ہلاک، 11 لاپتا
    • اسلام آباد، راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، رین ایمرجنسی نافذ
    • سعودی وزیر خارجہ واشنگٹن پہنچ گئے امریکی ہم منصب سے اہم مذاکرات آج
    • M-1 موٹروے اور جی ٹی روڈ اسلام آباد پشاور ٹریفک کیلئے بحال
    • CDA کا اسلام آباد میں جدید اسپورٹس ایریناز قائم کرنیکا فیصلہ
    • جاز کا ڈیجٹ اور یونیساک کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان
    • الامہ ہاسنگ سوسائٹی روات راولپنڈی کے مالکان سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے میں مصروف
    • الامہ جعلی ہاسنگ سوسائٹی نوسر باز مالکان کو جلد قانون کے شکنجے میں لائینگے، ترجمان راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا موقف
    • مشرق وسطیٰ جنگ کے تمام فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں: عمانی وزیر خارجہ
    • راولپنڈی سے اسلام آباد داخلی و خارجی راستوں پر قانونی شکنجہ مزید سخت
    • صدر مملکت آصف زرداری سے ملک ساحل سرمد خان کی ملاقات
    • پائیدار سیاحتی ترقی، بہتر بنیادی سہولیات مقامی برادریوں کی شمولیت کے لیے پرعزم ہیں: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
    • وزیراعظم کا وژن’ ورلڈ سکلز شنگھائی میں پاکستانی نوجوانوں کی شاندار کارکردگی
    • PTI اور حکام کے درمیان ملاقاتوں کے باوجودمارچ معاملے پر تعطل ختم نہ ہوسکا
    • بوچھال کلاں کا غائب ہونیوالا 15سالہ بچہ کاشان حیدر 23روز بعد بالآخر والدین کو مل گیا
    • انتظامیہ و بلدیہ افیسر کی عدم دلچسپی سے گوجر خان شہر مسائلستان کا گڑھ بن گیا
    • گوجر خان شہر میں مضر صحت دودھ کی فروخت، بیماریاں پھیلنے لگیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شوگر سے دور رہنے کا آسان فارمولہ

    By Daily Khabrainستمبر 6, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(ویب ڈیسک)ناشتے میں مخصوص غذا کا استعمال زندگی میں ذیابیطس ٹائپ ٹو جیسے خاموش قاتل مرض کا شکار ہونے سے بچانے میں مدد دے سکتا ہے۔یہ بات سوئیڈن میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔Chalmers یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ناشتے میں ایک پیالہ دلیہ یا رائی کی روٹی کو روزانہ کھانا ذیابیطس ٹائپ ٹو جیسے مرض کا شکار ہونے کا خطرہ کم کرتا ہے۔تحقیق میں بتایا گیا کہ 50 گرام اجناس جیسے آٹا، جو، رائی، چاول وغیرہ کا روزانہ استعمال ذیابیطس ٹائپ ٹو کے مرض میں مبتلا ہونے کا خطرہ 34 فیصد تک کم کرتا ہے۔تحقیق میں مزید بتایا گیا کہ جو لوگ کم کاربوہائیڈریٹس والی غذا کھانا پسند کرتے ہیں، وہ اجناس کے فائدے کو حاصل کرنے میں ناکام رہتے ہیں۔تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں کی جانے والی مختلف طبی تحقیقی رپورٹس میں سے کسی ایک میں بھی اجناس کا کسی قسم کا نقصان سامنے نہیں آیا۔تحقیق کے دوران 15 سال تک 55 ہزار سے زائد افراد کی غذائی عادات کا تجزیہ کیا گیا۔تحقیق کے آغاز پر لوگوں سے ایک سوالنامے کے ذریعے ان کی غذائی عادات جانی گئیں، جس کے بعد انہیں اجناس کی مقدار کے استعمال کے حوالے سے 4 گروپس میں تقسیم کیا گیا۔ایک گروپ کم از کم 50 گرام روزانہ یعنی دلیہ کے ایک پیالے یا رائی کی روٹی کے برابر اجناس کھانے کا عادی تھا۔محققین نے جائزہ لیا کہ ان رضاکاروں میں سے کتنے اس عرصے کے دوران ذیابیطس ٹائپ ٹو کا شکار ہوئے۔نتائج سے معلوم ہوا کہ اجناس کا زیادہ استعمال ذیابیطس ٹائپ ٹو سے بچانے میں مدد دیتا ہے خصوصاً مردوں میں یہ خطرہ 34 فیصد تک کم ہوتا ہے جبکہ خواتین میں 22 فیصد تک۔محققین کے مطابق نتائج سے واضح ہے کہ یہ غذائی عادات میں معمولی سی تبدیلی بھی صحت کے لیے کتنی فائدہ مند ثابت ہوسکتی ہے۔اس تحقیق کے نتائج طبی جریدے دی جرنل آف نیوٹریشن میں شائع ہوئے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      تازہ ترین

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن

      فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے

      مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان

      اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.