لاہور(سپیشل رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ خبریں میرا پسندیدہ اخبار ہے اور وہ گذشتہ (20)سال سے خبریں ملتان ہی پڑرہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میرے دن کا آغاز خبریں سے ہی ہوتا ہے روزنامہ خبریں ملتان کے ریذیڈینٹ ایڈیٹر میاں غفار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا عوام کے مسائل کے حوالے سے خبریں نے بہت نمایاں کردار ادا کیا ہے اور وہ آئندہ امید رکھتے ہیں یہ سلسلہ جاری رہے گے۔
![](https://dailykhabrain.com.pk/wp-content/uploads/2018/09/buzdar.jpg)