تازہ تر ین

ڈیوڈ وارنر اور سٹیون سمتھ کی روٹھی فارم لوٹ آئی

سڈنی (اے پی پی) معطلی کا شکار آسٹریلوی کرکٹرز ڈیوڈ وارنر اور سٹیون سمتھ روٹھی فارم بحال کرنے میں کامیاب ہو گئے، دونوں بلے بازوں نے سڈنی گریڈ کرکٹ میں شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا، وارنر نے شاندار سنچری سکور کی جبکہ سمتھ نے 85 رنز کی اننگز کھیلی۔ واضح رہے کہ دونوں کھلاڑیوں کو دورہ جنوبی افریقہ کے دوران بال ٹیمپرنگ میں ملوث ہونے پر ایک برس تک انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے پر پابندی کا سامنا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain