تازہ تر ین

نوازشریف کے زرداری سے رابطوں کی خبر ایک روز پہلے شائع کر دی

لاہور(نمائندہ خصوصی) نواز شریف کی طر ف سے آصف علی زرداری سے گرینڈ اپوزیشن میں شامل ہونے کے لیے کوششوں کی خبر خبریں نے خبر پہلے سے شایع کردی تھی جس میں ذکر کیا گیا تھا کہ میاں نواز شریف نے آصف علی زرداری سے جب وہ مرحومہ کلثوم نواز کی تعزیت کے لیے جاتی عمرہ آئے تھے اور نواز شریف نے انکو گرینڈاپوزیشن بننے کا ذکر کیا تھا جبکہ آصف علی زرداری نے یہ کہہ کر ٹال دیا تھا کہ میں تعزیت کے لیے آیا ہوں اس سلسلہ میں بعد میں بات ہوسکتی ہے اسی تناظر میں گزشتہ روز راجہ ظفر الحق نے میاں نواز شریف کے کہنے پر نیر حسین بخاری سے ملاقات کی اس طرح یہ خبر پہلے شائع کر کے پہلے کی طرح خبریں پھر بازی لے گیا اور خبریں نے یہ خبر 23-09-2018کی اشاعت میں شائع کر نے کا عزاز حاصل کر رکھا ہے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain