تازہ تر ین

چین میں 4000فحش ویب سائٹ بند کر دی گئیں

بیجنگ(ویب ڈیسک )چین میں4000 فحش ویب سائٹ بند کر دی گئیں ہیں۔ حکومت نے ملک میں3 ماہ کے دورانیہ کی مہم کا آغاز کیا ہے ،جس کا مقصد نقصان دہ بالخصوص فحش مواد سے تعلق رکھنے والی بے شمار ویب سائٹ اور اکاو¿نٹس کے خلاف کاروائی کرنا ہے۔یہ مہم نیشنل آفس اگینسٹ پورنوگرافک،آل لیگل پبلیکیشنز اور اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف پریس نے مشترکہ طور پر چلائی ہے ،جس کا آغاز مئی سے ہوا تھا اور اب تک اس آپریشن کے تحت تقریباً22 ہزار فحش ویب سائٹ کو بند کیا جا چکا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain