Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
    • ٹانک میں ٹریفک پولیس کی گاڑی پر دہشت گرد حملہ، 3 اہلکار شہید
    • بھارت اسلام آباد میں SCO قومی رابطہ کاروں کے اجلاس میں شرکت کرے گا
    • نیپال میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ سے 70 افراد ہلاک، 11 لاپتا
    • اسلام آباد، راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، رین ایمرجنسی نافذ
    • سعودی وزیر خارجہ واشنگٹن پہنچ گئے امریکی ہم منصب سے اہم مذاکرات آج
    • M-1 موٹروے اور جی ٹی روڈ اسلام آباد پشاور ٹریفک کیلئے بحال
    • CDA کا اسلام آباد میں جدید اسپورٹس ایریناز قائم کرنیکا فیصلہ
    • جاز کا ڈیجٹ اور یونیساک کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان
    • الامہ ہاسنگ سوسائٹی روات راولپنڈی کے مالکان سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے میں مصروف
    • الامہ جعلی ہاسنگ سوسائٹی نوسر باز مالکان کو جلد قانون کے شکنجے میں لائینگے، ترجمان راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا موقف
    • مشرق وسطیٰ جنگ کے تمام فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں: عمانی وزیر خارجہ
    • راولپنڈی سے اسلام آباد داخلی و خارجی راستوں پر قانونی شکنجہ مزید سخت
    • صدر مملکت آصف زرداری سے ملک ساحل سرمد خان کی ملاقات
    • پائیدار سیاحتی ترقی، بہتر بنیادی سہولیات مقامی برادریوں کی شمولیت کے لیے پرعزم ہیں: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
    • وزیراعظم کا وژن’ ورلڈ سکلز شنگھائی میں پاکستانی نوجوانوں کی شاندار کارکردگی
    • PTI اور حکام کے درمیان ملاقاتوں کے باوجودمارچ معاملے پر تعطل ختم نہ ہوسکا
    • بوچھال کلاں کا غائب ہونیوالا 15سالہ بچہ کاشان حیدر 23روز بعد بالآخر والدین کو مل گیا
    • انتظامیہ و بلدیہ افیسر کی عدم دلچسپی سے گوجر خان شہر مسائلستان کا گڑھ بن گیا
    • گوجر خان شہر میں مضر صحت دودھ کی فروخت، بیماریاں پھیلنے لگیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عام گھی کے یہ فوائد دنگ کردیں گے

    By Daily Khabrainستمبر 24, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(ویب ڈیسک)ویسے تو آج کل اکثر کھانے تیل میں پکائے جاتے ہیں مگر گھی وہ چیز ہے جو دہائیوں سے استعمال ہورہی ہے اور لگ بھگ پاکستان کے ہر کچن میں موجود ہوتی ہے، جسے اکثر افراد صحت کے لیے نقصان دہ بھی سمجھتے ہیں۔ اس میں کچھ زیادہ صداقت نہیں بلکہ بہت زیادہ گھی کا استعمال نقصان دہ ہوتا ہے، اعتدال میں رہ کر کھانا متعدد فوائد کا حامل ہوتا ہے۔کیا آپ کو معلوم ہے کہ کھانوں کو مزیدار کرنے کے ساتھ ساتھ گھی جسم کے لیے کس حد تک فائدہ مند ہے؟درحقیقت یہ متعدد فوائد کا حامل ہوتا ہے ، جس کے چند فوائد اور گھریلو ٹوٹکے درج ذیل ہیں۔
    نظام ہاضمہ کی مدد کرے
    گھی میں بٹرک ایسڈ کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے، جو کہ ورم کو کم کرنے کے ساتھ نظام ہاضمہ کو بہتر کرتا ہے۔ اس کے علاوہ گھی کے استعمال سے معدے کے تیزاب کو متحرک کرنے میں بھی مدد ملتی ہے جو کہ صحت مند نظام ہاضمہ کے لیے ضروری ہے۔
    جلنے کے زخموں کے لیے فائدہ مند
    اگر کھانا پکاتے ہوئے ہاتھ معمولی سا جل جائے تو گھی سے ریلیف حاصل کیا جاسکتا ہے جو کہ سوجن پر بھی قابو پاتا ہے، متاثرہ حصے پر اسے لگانے سے ورم کو کم کیا جاسکتا ہے جبکہ جلن کے احساس سے بھی ریلیف ملتا ہے۔
    جسمانی دفاعی نظام مضبوط کرے
    اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور ہونے کے باعث گھی جسم کی وٹامنز اور منرلز کو جذب کرنے کی صلاحیت کو بڑھاتا ہے، جس سے جسمانی دفاعی نظام مضبوط ہوتا ہے اور امراض کے خلاف زیادہ موثر دفاع کرتا ہے۔
    توند کی چربی گھلائے
    گھی میں ضروری امینو ایسڈز موجود ہوتے ہیں جو کہ توند کی چربی گھلانے میں مدد دیتے ہیں، اس میں موجود اومیگا تھری اور اومیگا سکس فیٹی ایسڈز توند گھٹانے اور چربی گھلانے میں مدد دیتے ہیں۔
    آنکھوں کے سیاہ حلقوں سے نجات
    نیند کی کمی، ذہنی تناﺅ یا بہت زیادہ کام کرنے کے نتیجے میں آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے ابھر آتے ہیں، مگر گھی کی مدد سے ان سے فوری نجات پائی جاسکتی ہے۔ سونے سے قبل نرمی سے گھی کی کچھ مقدار کو آنکھوں کے ارگرد لگائیں، جس سے بہت جلد سیاہ حلقوں سے نجات پانے میں مدد ملے گی۔
    روکھے بالوں کو نئی جان دے
    گھی میں موجود فیٹی ایسڈز اور اینٹی آکسائیڈنٹس اسے خشک اور روکھے بالوں کے لیے بہترین ہیئر کنڈیشنر بناتے ہیں، گھی اور زیتون کے تیل کو ملا کر بالوں پر لگانا انہیں نرم اور جگمگانے میں مدد دیتا ہے، اسی طرح گھی میں لیموں کے عرق کو ملا کر لگانا خشکی سے نجات دلاتا ہے۔
    خشک اور پھٹے ہوئے ہونٹوں کا مسئلہ حل کرے
    ہوائی آلودگی، سورج کی روشنی، مٹی یا دھویں کے نتیجے میں ہونٹ خشک ہوکر پھٹنے لگتے ہیں، تو سونے سے قبل گھی کو معمولی گرم کرکے ہونٹوں پر لگانا انہیں نرم اور نمی فراہم کرتا ہے۔
    جگمگاتی صحت مند جلد کا حصول بھی ممکن
    گھی میں موجود فیٹی ایسڈز اور دیگر اجزاءروکھی اور بے جان جلد پر کرشماتی اثر دکھا سکتے ہیں اور جلد کو جگمگانے میں مدد دے سکتے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      تازہ ترین

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن

      فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے

      مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان

      اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.