Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.3 شدت کا طاقتور زلزلہ
    • ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا
    • ‘لگان’ اور ‘گجنی’ کے اداکار پردیپ راوت 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
    • پی سی بی نے 2026-27 کے ڈومیسٹک سیزن سے واپڈا اور ساحر ایسوسی ایٹس کو خارج کر دیا
    • مکہ مکرمہ دنیا کے سب سے زیادہ وزٹ کیے جانے والے شہروں میں پانچویں، مدینہ منورہ ساتویں نمبر پر
    • بابر اعظم اس دہائی میں بین الاقوامی کرکٹ میں 1,000 چوکے لگانے والے پہلے بلے باز بن گئے
    • اسپائیڈر مین نو وے ہوم کی اداکارہ میری ایگڈا 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
    • یو ایف سی فائٹر ایلین ناسیمنٹو 34 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
    • پاکستان کا ایران کے ساتھ دوطرفہ تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف
    • پاکستان ویمنز ٹیم نے سری لنکا کا دورہ تیسرے ٹی20 میں فتح کے ساتھ اختتام کیا
    • لاہور میں حضرت داتا گنج بخشؒ کا تین روزہ سالانہ عرس مبارک شروع
    • ملتان میں صارفین کے مبینہ تشدد کے بعد سب وے پاکستان کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسلام آباد میں 11.9 ارب روپے کی لاگت سے پہلے 35 ہزار نشستوں والے کرکٹ اسٹیڈیم کے منصوبے پر کام تیز
    • کربلا میں اربعین 2026 میں 2 کروڑ سے زائد زائرین کی شرکت
    • اسرائیل نے چار دن میں لبنانی فضائی حدود کی 125 بار خلاف ورزی کی، اقوام متحدہ
    • کربلا میں اربعین 2026 میں 2 کروڑ سے زائد زائرین کی شرکت
    • مہران اجمل خان رپورٹر کی ڈائری
    • اسرائیل نے چار دن میں لبنانی فضائی حدود کی 125 بار خلاف ورزی کی، اقوام متحدہ
    • امام حسینؑ کے چہلم کا ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ انعقاد
    • امام حسینؑ کے چہلم کا ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ انعقاد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان ،بنگلہ دیش میں”مارو یا مرو“ٹاکراکل بھارت، افغانستان میں آج رسمی مقابلہ

    By Daily Khabrainستمبر 25, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دبئی(آئی این پی)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ایک دن آرام کے بعد(آج)منگل کو سپر فور مرحلے کا ایک میچ کھیلا جائے گا جس میں بھارت کو افغانستان کا چیلنج درپیش ہو گا۔پاکستانی ٹیم سپر فور مرحلے کا اپنا تیسرا اور آخری میچ (کل)بدھ کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گی جس کا فاتح 28ستمبر کو ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کا مقابلہ کریگا۔ قومی کپتان سرفراز احمد کاکہناہے بھارت کے خلاف اہم میچ میں بیٹسمین اور بولر ناکام رہے، بنگلہ دیش کے خلاف ا چھا کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے۔غلطی کی کوئی گنجائش نہیں۔گزشتہ میچز میںناقص فیلڈنگ کے باعث ہمیں زیادہ مشکلات پیش آئیں۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں رواں ایشیا کپ میں ٹیموں کے درمیان زبردست اور سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، ٹورنامنٹ میں پیر کو کوئی میچ شیڈول نہیں تھا اور آرام کا دن تھا جبکہ(آج) منگل کو سپر فور مرحلے کا ایک میچ کھیلا جائے گا ۔جس میں بھارت اور افغانستان کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گے، بھارتی ٹیم بھرپور فارم میں ہے اور وہ ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست ہے، بھارت ٹیم نے سپر فور مرحلے میں اب تک اپنے دونوں میچوں میں کامیابی حاصل کی ہے، بھارت نے سپر فور کے اپنے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دی جبکہ دوسرے میچ میں روایتی حریف پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دی تھی۔دوسری جانب افغانی ٹیم سپر فور مرحلے میں اپنے دونوں میچ ہار کر ایونٹ سے باہر ہوچکی ہے۔ افغانستان کی ٹیم کو پہلے میچ میں پاکستان کی ٹیم نے 3 وکٹوں سے شکست دی جبکہ دوسرے میں اسکو بنگلہ دیش کے ہاتھوں 3 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا تاہم افغانی ٹیم سری لنکا اور بنگلہ دیش کو شکست فاش سے دوچار کر چکی ہے جبکہ اس نے پاکستان کو بھی ٹف ٹائم دیا تھا اور اب اس کا اگلا ہدف بھارت ہے اسلئے دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلے کی توقع ہے، پاکستانی ٹیم سپر فور مرحلے کا اپنا تیسرا اور آخری میچ 26 ستمبر کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گی، واضح رہے کہ دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل 28 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پی سی بی نے 2026-27 کے ڈومیسٹک سیزن سے واپڈا اور ساحر ایسوسی ایٹس کو خارج کر دیا

      بابر اعظم اس دہائی میں بین الاقوامی کرکٹ میں 1,000 چوکے لگانے والے پہلے بلے باز بن گئے

      یو ایف سی فائٹر ایلین ناسیمنٹو 34 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.