تازہ تر ین

سادھو نے خاتون سے تعلقات کے الزامات سامنے آنے کے بعد خود کو نامرد کر لیا

اتر پردیش (ویب ڈیسک) بھارت کی ریاست اتر پردیش میں ایک سادھو نے خاتون سے تعلقات کے الزامات سامنے آنے کے بعد خود کو نامرد کر لیا۔سادھو کا کہنا تھا کہ وہ خاتون سے تعلقات سے متعلق لگائے جانے والے الزامات سے بہت زیادہ پریشان تھے۔مادانی بابا، جو اس وقت لکھنو سے 300 کلومیٹر پر قائم ضلع بامنا کے ایک ہسپتال میں زیر علاج ہیں، نے الزام لگایا کہ خاتون سے تعلقات کا الزام ایک ایسے گروہ کی جانب سے لگایا جارہا ہے، جو نہیں چاہتا کہ وہ ایک خالی پلاٹ پر آشرم تعمیر کریں۔انہوں نے مزید الزام لگایا کہ مذکورہ گروہ ان کے اور ایک مقامی خاتون کے درمیان تعلقات کی جعلی خبروں کو پھیلا کر ان کےشہرت کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے۔ضلع بامنا کے ہسپتال کے ڈاکٹر بالویر سنگھ نے بتایا کہ ’28 سالہ سادھو کمسین نامی گاو¿ں کا رہائشی ہے اور انہوں نے مقامی خاتون سے متعلق لگائے جانے والے الزامات کے بعد خود کو نامرد کرلیا لیکن ان کا اعلاج جاری ہی’۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain