تازہ تر ین

وزیر ریلوے شیخ رشید کے خلاف احتجاج کرنے پر ریلوے ملازمین کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی:(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے خلاف احتجاج کرنے پر ریلوے ملازمین کے خلاف مقدمہ کرلیا گیا جب کہ ایک ملازم کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے۔راولپنڈی میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے پبلک سیکرٹریٹ اور رہائش گاہ لال حویلی کے سامنے ریلوے ملازمین نے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا تھا۔ جن ریلوے ملازمین نے اپنے حقوق کے لیے ا?واز اٹھائی اور ساتھیوں کو متحرک کیا ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ریلوے پولیس نے نقص امن کے خدشے کے تحت ایف ا?ئی آر درج کرتے ہوئے ریلوے ملازم یاسر وجاہت کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain