Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عدالتی فیصلے کے بعد دھاوانا جائز
    • وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی وزیر مملکت برائے داخلہ امور طلال چودھری کے ہمراہ پریس کانفرنس کررہے ہیں
    • سپریم کورٹ کا قابل دست اندازی جرم کی اطلاع ملتے ہی فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم
    • جنرل اسمبلی میں شرکت کیلئے آنیوالے ایرانی وفدپر سخت پابندیاں عائد
    • ایران کو تباہ کرنا ہے یا نہیں اہم فیصلے کے قریب پہنچ چکے ٹرمپ
    • پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں، گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرائے 7 فیصد بڑھانے کا اعلان
    • جمائمہ کے دوسرے شوہر کیمرون کون ‘ دونوں کی ملاقات کیسے ہوئی؟ تفصیلات منظرعام پر
    • کوہاٹ: نماز جمعہ کے دوران مسجد کے باہر خودکش حملہ’ 21 افراد شہید
    • ایران نے 3 لاکھ 13 ہزار رضاکار متحرک کر دئیے
    • 20 ستمبر کو کراچی سے ٹرین مارچ 23 ، 24 کو اسلام آباد پہنچ جائیں گئے
    • وزیراعظم کا 25 ستمبر جنرل اسمبلی سے خطاب متوقع
    • کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی
    • سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی
    • نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار
    • کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی
    • کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے
    • پی سی بی کا پی ایس ایل کرکٹ ڈویلپمنٹ ایوارڈ متعارف کرانے کا اعلان
    • سونا مزید مہنگا، پاکستان میں فی تولہ قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے اوپر
    • ایشین گیمز کرکٹ، بھارت کی سیمی فائنل میں رسائی، بنگلہ دیش سے ٹاکرا
    • سابق پریمیئر لیگ ڈیفنڈر ٹائٹس برامبل پاکستان کے اسسٹنٹ کوچ مقرر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ورلڈ کپ میں ٹیم مایوس نہیں کرے گی :ریحان

    By Daily Khabrainنومبر 23, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(سپورٹس رپورٹر) قومی ہاکی ٹیم کے کوچ ریحان بٹ نے ورلڈکپ کے لیے قوم سے دعا کی اپیل کر دی۔ قومی کوچ نے کہا کہ ہمارا پہلا میچ مضبوط حریف جرمنی کے ساتھ ہے ،میچ میں کامیابی کی صورت میں نہ صرف کھلاڑیوں کے اعتماد میں اضافہ ہوگا بلکہ وہ دوسرے میچز میں بھی بھرپور طریقے سے ایکشن میں دکھائی دے سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایشین اسٹائل ہی ہمارا اصل ہتھیار ہے، اسی اسٹائل کو اپناکرعالمی کپ کے میچز کے نتائج اپنے نام کرنے کی کوشش کریں گے ۔ ٹیم کے کوچ ریحان بٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے کے لئے بھارت جا رہی ہے، گرین شرٹس کی تیاریاں بھرپور ہیں، کھلاڑی بھارت میں کیریئر کا بہترین کھیل پیش کرنے کے لئے بھی پرعزم ہیں تاہم یہ میری پوری کا پوری قوم سے اپیل ہے کہ ہاکی پاکستان کا قومی کھیل ہے، عالمی کپ کے مقابلوں کے دوران گرین شرٹس کو بھرپور سپورٹ کریں اور اس کی کامیابی کے لئے بھرپور دعائیں کریں۔ریحان بٹ کا کہنا تھا کہ پاکستان ہاکی پاکستان کا واحد کھیل ہے جس نے سب سے زیادہ پاکستان کو انٹرنیشنل مقابلوں میں ٹائٹلز جتوائے، گرین شرٹس چار بار عالمی چیمپئن تین بار اولمپکس سمیت دنیا کے تمام ٹائٹلز اپنے نام کرچکے ہیں، ایک بار پھر کھلاڑی بھارت میں عمدہ کارکردگی دکھانے کے لیے پرامید ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پی سی بی کا پی ایس ایل کرکٹ ڈویلپمنٹ ایوارڈ متعارف کرانے کا اعلان

      ایشین گیمز کرکٹ، بھارت کی سیمی فائنل میں رسائی، بنگلہ دیش سے ٹاکرا

      سابق پریمیئر لیگ ڈیفنڈر ٹائٹس برامبل پاکستان کے اسسٹنٹ کوچ مقرر

      تازہ ترین

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.