Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ
    • وزیراعظم کی پی پی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں حکومت بنانے کی دعوت
    • ایوان صدر کیلیے 2 ارب، وزیراعظم پبلک آفس کیلیے 92 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز
    • ٹرمپ کے ساتھ مکمل اتفاق، ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا: نتن یاہو
    • گلبرٹو مورا نے رقم کی تاریخ، فیفا ورلڈ کپ میں میکسیکو کی نمائندگی کرنے والے کم عمر ترین کھلاڑی بنے
    • نیپال،مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، آٹھ ہلاک، 16 زخمی
    • ممتا بنرجی کے خلاف مقدمہ درج، انتخابی مہم میں اشتعال انگیز بیان دینے کا الزام
    • کین ولیمسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • سولرپینلز پر ٹیکس نہیں لگایا جارہا ہے، ایف بی آر حکام
    • ملاقات یا ڈیل پر دستخط کرنے سے ایرانی منجمد فنڈ بحال نہیں ہوں گے: امریکی نائب صدر
    • امپورٹ کی جانیوالی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنےکا فیصلہ
    • دنیا بھر میں فیس بک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا
    • ایلون مسک دنیا کا پہلا کھرب پتی بننے کے قریب
    • موٹر وے حادثہ سابق سینیٹر تاج آفریدی انتقال کر گئے
    •  بجٹ اجلاس:  18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش
    • لاہور: ایکسپائر سیرپ برآمد، فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے سویٹ کریم سیل کر دیا
    • ایک لاکھ بھارتیوں نے جعلی ڈگریوں سے امریکی H-1B ویزا حاصل کیا
    • ماس ٹرانزٹ سسٹم، ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم
    • کین ولیمسن نے بین انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • سعودی عرب میں حضرت عمرؓ کے نام کی تحریروں والے پتھر دریافت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عمان نے اپنی فضائی حدود سے اسرائیلی طیاروں کو پرواز کی اجازت دے دی

    By Daily Khabrainدسمبر 11, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    یروشلم(ویب ڈیسک )اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ عمان اپنی فضائی حدود کے ذریعے اسرائیلی طیاروں کو پرواز کرنے دے گا جو فلسطین کے تنازع کے باوجود عرب ریاستوں کے ساتھ تعلقات کی ایک اور کوشش ہے۔واضح رہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم کا یہ اعلان اکتوبر میں عمان کے اچانک دورے کا نتیجہ ہے جبکہ یہ بات یاد رہے کہ صرف 2 عرب ممالک اردن اور مصر باضابطہ طور پر اسرائیل کو تسلیم کرتے ہیں۔نیتن یاہو نے کہا کہ جب میں عمان میں تھا میں نے سلطان قابوس سے بات کی، جنہوں نے مجھے کہا کہ ای آئی اے آئی ایئرلائنز عمان کے اوپر سے پرواز کرنے کے قابل ہوگی۔تاہم یہ اجازت اسرائیل کو تھوڑی جلدی عملی استعمال فراہم کرے گی کیونکہ اس کے جہاز عمان کے پڑوسی سعودی عرب سے پرواز نہیں کرسکتے.واضح رہے کہ مارچ میں سعودی عرب نے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیتے ہوئے ایئر انڈیا کو نئی دہلی اور تل ابیب کے درمیان فلائٹس کی اجازت دی تھی لیکن اسرائیلی طیاروں کو یہ اجازت نہیں تھی۔اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے پر قبضے اور فلسطین کے ساتھ تنازع کے باعث عرب ممالک سے تعلقات میں رکاوٹ کا سامنا ہے۔یروشلم میں الانہ کانفرنس میں اسرائیلی سفارتکاروں سے بات چیت کرتے ہوئے نیتن یاہو نے دعویٰ کیا کہ کچھ عرب رہنماو¿ں نے ’اسرائیل کے ساتھ تعلقات‘ رکھنے کے لیے فلسطین کا تنازع حل کرنے کی شرط نہیں رکھی۔انہوں نے کہا کہ اس کا یہ مطلب نہیں کہ (عرب ریاستوں کے ساتھ) امن معاہدے ہوگئے لیکن اس کا یہ مطلب ضرور ہے کہ سب معمول پر لانے اور امن کے لیے ہماری کوششیں جاری ہیں، اس کے باوجود ہم یہ سوچتے ہیں کہ فلسطین سے عرب دنیا تک امن مخالف سمت میں جاسکتا ہے‘حالیہ مہینوں میں اسرائیل کی جانب سے کھیل سمیت مختلف ذرائع سے خلیج میں موجود ان عرب قوموں سے تعلقات استوار کرنے کی کوشش کی تھی جو اسے باضابطہ طور پر تسلیم نہیں کرتے۔رواں سال اکتوبر میں اسرائیلی وزیر کھیل نے متحدہ عرب امارات کی مشہور شیخ زاید مسجد کا دورہ کیا، اسرائیل کے کمیونکیشن وزیر نے دبئی میں تقریر کی اور ابوظہبی میں جوڈو مقابلے میں اسرائیلی کا قومی ترانہ بجایا گیا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    نیپال،مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، آٹھ ہلاک، 16 زخمی

    ممتا بنرجی کے خلاف مقدمہ درج، انتخابی مہم میں اشتعال انگیز بیان دینے کا الزام

    ملاقات یا ڈیل پر دستخط کرنے سے ایرانی منجمد فنڈ بحال نہیں ہوں گے: امریکی نائب صدر

    تازہ ترین

    وزیراعظم کی پی پی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں حکومت بنانے کی دعوت

    ایوان صدر کیلیے 2 ارب، وزیراعظم پبلک آفس کیلیے 92 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز

    گلبرٹو مورا نے رقم کی تاریخ، فیفا ورلڈ کپ میں میکسیکو کی نمائندگی کرنے والے کم عمر ترین کھلاڑی بنے

    نیپال،مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، آٹھ ہلاک، 16 زخمی

    کین ولیمسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.