Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ
    • وزیراعظم کی پی پی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں حکومت بنانے کی دعوت
    • ایوان صدر کیلیے 2 ارب، وزیراعظم پبلک آفس کیلیے 92 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز
    • ٹرمپ کے ساتھ مکمل اتفاق، ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا: نتن یاہو
    • گلبرٹو مورا نے رقم کی تاریخ، فیفا ورلڈ کپ میں میکسیکو کی نمائندگی کرنے والے کم عمر ترین کھلاڑی بنے
    • نیپال،مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، آٹھ ہلاک، 16 زخمی
    • ممتا بنرجی کے خلاف مقدمہ درج، انتخابی مہم میں اشتعال انگیز بیان دینے کا الزام
    • کین ولیمسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • سولرپینلز پر ٹیکس نہیں لگایا جارہا ہے، ایف بی آر حکام
    • ملاقات یا ڈیل پر دستخط کرنے سے ایرانی منجمد فنڈ بحال نہیں ہوں گے: امریکی نائب صدر
    • امپورٹ کی جانیوالی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنےکا فیصلہ
    • دنیا بھر میں فیس بک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا
    • ایلون مسک دنیا کا پہلا کھرب پتی بننے کے قریب
    • موٹر وے حادثہ سابق سینیٹر تاج آفریدی انتقال کر گئے
    •  بجٹ اجلاس:  18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش
    • لاہور: ایکسپائر سیرپ برآمد، فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے سویٹ کریم سیل کر دیا
    • ایک لاکھ بھارتیوں نے جعلی ڈگریوں سے امریکی H-1B ویزا حاصل کیا
    • ماس ٹرانزٹ سسٹم، ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم
    • کین ولیمسن نے بین انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • سعودی عرب میں حضرت عمرؓ کے نام کی تحریروں والے پتھر دریافت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فرانسیسی صدر کا ٹیکس میں رعایت اور کم از کم تنخواہ میں اضافے کا اعلان

    By Daily Khabrainدسمبر 11, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پیرس(ویب ڈیسک)فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے کم سے کم تنخواہ میں 100 یورو اضافے اور ٹیکس کی مد میں رعایت دینے کا اعلان کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں پٹرولیم مصنوعات کے خلاف تین ہفتوں سے جاری پ±رتشدد احتجاج اور مظاہروں کے بعد صدر ایمانوئیل میکرون نے عوامی مطالبے کو پورا کرتے ہوئے قومی ٹیلی ویڑن پر آکر اپنا موقف پیش کیا۔فرانسیسی صدر نے تیل کی مصنوعات میں اضافے کو عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے اور تیل مصنوعات کی کم یابی سے منسلک کرتے ہوئے عوام کی فلاح و بہبود سے متعلق کئی فلاحی اقدامات اور ٹیکس اصلاحات کا اعلان کیا۔صدر نے ملازمین کی کم سے کم تنخواہ میں 100 یورو اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کم آمدنی والے شہریوں کے لیے ٹیکسوں میں چھوٹ دینے اور ملازمین کو سال میں ایک ٹیکس فری بونس کا دینے کا بھی اعلان کیا۔فرانسیسی صدر نے عوامی مطالبے پر ملازمین کے اوور ٹائم پرعائد ٹیکس ختم کردیا۔ تنخواہوں پر ٹیکس کی شرح آمدنی کے حساب سے متعین کرنے کے اعلان کے علاوہ کم پینشن لینے والے ملازمین پرعائد ٹیکس کو بھی منسوخ کر دیا۔علاوہ ازیں فرانسیسی صدر نے شہریوں کے دیرینہ مسائل کے حل کے لیے تمام بڑے شہروں کے میئرز سے ملاقات کرنے اور عوامی مسائل پر بحث کو فروغ دینے کی بھی یقین دہانی کرائی۔واضح رہے کہ فرانس میں پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف تین ہفتے تک پ±رتشدد احتجاج جاری رہا جس کے دوران 3 افراد ہلاک اور 2 ہزار سے زائد زخمی ہوئے تھے جب کہ 1700 شہریوں کو حراست میں لیا گیا تھا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    نیپال،مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، آٹھ ہلاک، 16 زخمی

    ممتا بنرجی کے خلاف مقدمہ درج، انتخابی مہم میں اشتعال انگیز بیان دینے کا الزام

    ملاقات یا ڈیل پر دستخط کرنے سے ایرانی منجمد فنڈ بحال نہیں ہوں گے: امریکی نائب صدر

    تازہ ترین

    وزیراعظم کی پی پی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں حکومت بنانے کی دعوت

    ایوان صدر کیلیے 2 ارب، وزیراعظم پبلک آفس کیلیے 92 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز

    گلبرٹو مورا نے رقم کی تاریخ، فیفا ورلڈ کپ میں میکسیکو کی نمائندگی کرنے والے کم عمر ترین کھلاڑی بنے

    نیپال،مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، آٹھ ہلاک، 16 زخمی

    کین ولیمسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.