لاہور(ویب ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں 20 پیسے سستا ہوگیا، جمعہ سے اب تک اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے نرخ 70 پیسے کم ہوچکے ہیں، آج (پیر کو) انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر، ریال اور دیگر کرنسیوں کے شرح تبادلہ یہ رہے۔