تازہ تر ین

فلم فیئر اسٹائل اور گلیمر ایوارڈز کی یادگار شام

ممبئی (ویب ڈیسک ) بولی وڈ کی ایک اور رنگا رنگ شام فلم فیئر اسٹائل اینڈ گلیمر ایوارڈ میں ستاروں نے شرکت کرکے اسے یادگار بنادیا۔اس دوران ریکھا، دپیکا پڈوکون، ڈیانا پینٹی، کرشمہ کپور سمیت کئی ستاروں نے ریڈ کارپٹ پر اپنے شاندار انداز میں شرکت کی۔بولی وڈ سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو فلم فیئر گلیمر میں کئی ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔

دپیکا پڈوکون کو اس موقع پر موسٹ گلیمرس اسٹار کا ایوارڈ ملا

کاجول کے نام ٹائم لس بیوٹی کا ایوارڈ ہوا

سونم کپور موسٹ اسٹائلش اسٹار قرار پائیں

شلپا شیٹھی کے انداز کو خوب سراہا گیا

شاہد کپور کو بھی موسٹ اسٹائلش اسٹار کا ایوارڈ ملا

عرواشی راﺅٹیلا کے بولڈ انداز نے سب کوحیران کردیا

ودیا بالن کی سیاہ ساڑھی بھی پسند کی گئی

سوناکشی سنہا سب سے منفرد نظر آئیں

جھانوی کپور کو فیشن کی ابھرتی ستارہ کا اعزاز ملا

ڈیانا پینٹی ریڈ کارپٹ پر متاثر کرنے میں کامیاب رہیں

کرشمہ کپور نے بھی اپنے بولڈ انداز سے حیران کردیا


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain