تازہ تر ین

کھیلوں میں سیاست: آئی او سی نے بھارت سے تمام کھیلوں کی میزبانی چھین لی

لندن (ویب ڈیسک) کھیلوں میں سیاست، انٹرنیشنل اولمپکس نے بھارت سے ہر طرح کے کھیلوں کی میزبانی چھین لی۔انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی نے بھارت کو سزا دیتے ہوئے کہا پاکستانی اتھلیٹس کو ویزے دینے کا بھارتی انکار آئی او سی چارٹر کے منافی ہے۔ بھارت نے شوٹنگ ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے دینے سے انکار کیا تھا، 25 میٹر ریپڈ فائر ایونٹ کیلئے بھارت کی اولمپکس کوالیفکیشن بھی منسوخ کر دی گئی، بھارت آئندہ اولمپکس سے متعلق کوئی ایونٹ منعقد نہیں کرسکے گا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain