Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان
    • پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع
    • غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق
    • امریکی خارجہ پالیسی اسرائیل کے تابع نہیں:جے ڈی وینس
    • مکہ معاہدہ، حملے کی صورت میں مشترکہ ردعمل ہوگا: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • چین کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے پر زور
    • میسی کا ارجنٹینا کو الوداع، بینن کے خلاف آخری میچ کھیلیں گے
    • مکہ مکرمہ پر مبینہ ڈرون حملے کی کوشش وزیراعظم شہباز شریف کی شدید مذمت
    • شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی
    • مکہ مکرمہ کی جانب آنے والا حوثی ڈرون سعودی دفاعی نظام نے مار گرایا
    • ایران میں قائداعظم کا بڑا دیواری خاکہ اسرائیل سے متعلق مؤقف نمایاں
    • دوسری بار ماں بننے کی امید نہیں تھی 41 سالہ ماہرہ خان کا انکشاف
    • بیٹا میری پوری دنیا ہے، ماہرہ خان کا اذلان کیلئے محبت بھرا پیغام
    • پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ
    • مکہ مکرمہ میں ممکنہ فضائی حملے کے خطرے پر ہنگامی الرٹ
    • عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
    • این ڈی ایم اے کا سیلابی الرٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ سرگودھا، سوات اور گلگت میں شدید بارش کا خدشہ
    • پاکستان میں سونے کی قیمت ساڑھے 4 لاکھ روپے سے نیچے آگئی
    • پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا ONIC آپریشنز فوری بند کرنے کا حکم
    • ”میں نے کون سے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی؟“ محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو جواب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جلد کو نم رکھ کر بڑھاپے کی بیماریوں کو دور رکھا جاسکتا ہے

    By Daily Khabrainمارچ 25, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سان فرانسسک( ویب ڈیسک ) ماہرین نے جلد کی مسلسل خشکی اورعمررسیدگی کے درمیان ایک ایسا تعلق دریافت کیا ہے جو بظاہرِ ناقابلِ یقین لگتا ہے۔یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان فرانسسکو (یوسی ایس ایف) کے سائنسدانوں نے کہا ہے کہ خشک اور متاثرہ جلد بڑھاپے میں حملہ آور کئی امراض کی وجہ بن سکتی ہے جن میں امراضِ قلب اور الزائیمربھی شامل ہیں۔جامعہ کے ماہرین نے بزرگ افراد پر اپنی دیرینہ تحقیق کے بعد یورپیئن اکیڈمی ا?ف ڈرماٹولوجی اینڈ وینرویئلوجی میں اس کی رپورٹ شائع کرائی ہے۔ تحقیق سے وابستہ ڈاکٹر ماو¿ چیانگ مان، نے کہا کہ بڑھاپا جسم کی اندرونی سوزش یا جلن کو بھی بڑھاتا ہے جسے ہرگز نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ یہ کیفیت امراضِ قلب، ٹائپ ٹو ذیابیطس، الزائیمر اور گٹھیا جیسی بیماریوں کی وجہ بنتی ہے۔جلد کے متاثرہ اور خشک حصوں میں جلن کی خبردینے والا پروٹین سائٹوکائنز خارج ہوتا ہے۔ پھر سائٹوکائنزجسم کے اندر جگہ جگہ ہلکی یا تیز جلن کی وجہ بنتے ہیں۔ اس کیفیت میں بزرگ افراد دن میں دومرتبہ تین تین ملی لیٹر موئسچرائزر کریم استعمال کریں تو اس طرح مضر سائٹوکائنز کی پیداوار میں نمایاں کمی ہوتی ہے۔اس تحقیق پر عالمی ماہرین نے ملے جلے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ الزائیمر کی ایک بین الاقوامی ماہر ڈاکٹر گیاتری دیوی نے کہا ہے کہ جلد کو چکنا اور نم رکھ کر اندرونی سوزش کو کم کرنے کی تحقیق بہت دلچسپ ہے لیکن اس پر مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔ تاہم دیگر ماہرین نے اسے بوڑھے افراد کے لیے ایک اچھی خبرقرار دیا ہے جس میں وہ ا?سان اقدامات کے ساتھ خود کو بیماریوں سے بچاسکتے ہیں۔
    اگرچہ یہ تحقیق باقاعدہ طور پر بزرگوں پر کی گئی ہے لیکن اس میں بہت کم افراد نے حصہ لیا تاہم ماہرین کا مشورہ ہے کہ بغیر خوشبو کے صابن اور کریموں کا استعمال کرکے جلد کو خشکی سے بچایا جائے۔ اگر نہانے کے بعد جلد پر تیل ، کریم یا لوشن لگایا جائے تو یہ سب سے بہتر عمل ہوگا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      تازہ ترین

      پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان

      پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع

      غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.