Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان
    • پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع
    • غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق
    • امریکی خارجہ پالیسی اسرائیل کے تابع نہیں:جے ڈی وینس
    • مکہ معاہدہ، حملے کی صورت میں مشترکہ ردعمل ہوگا: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • چین کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے پر زور
    • میسی کا ارجنٹینا کو الوداع، بینن کے خلاف آخری میچ کھیلیں گے
    • مکہ مکرمہ پر مبینہ ڈرون حملے کی کوشش وزیراعظم شہباز شریف کی شدید مذمت
    • شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی
    • مکہ مکرمہ کی جانب آنے والا حوثی ڈرون سعودی دفاعی نظام نے مار گرایا
    • ایران میں قائداعظم کا بڑا دیواری خاکہ اسرائیل سے متعلق مؤقف نمایاں
    • دوسری بار ماں بننے کی امید نہیں تھی 41 سالہ ماہرہ خان کا انکشاف
    • بیٹا میری پوری دنیا ہے، ماہرہ خان کا اذلان کیلئے محبت بھرا پیغام
    • پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ
    • مکہ مکرمہ میں ممکنہ فضائی حملے کے خطرے پر ہنگامی الرٹ
    • عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
    • این ڈی ایم اے کا سیلابی الرٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ سرگودھا، سوات اور گلگت میں شدید بارش کا خدشہ
    • پاکستان میں سونے کی قیمت ساڑھے 4 لاکھ روپے سے نیچے آگئی
    • پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا ONIC آپریشنز فوری بند کرنے کا حکم
    • ”میں نے کون سے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی؟“ محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو جواب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ناخن بھربھرے پن کا شکار کیوں ہونے لگتے ہیں؟

    By Daily Khabrainمارچ 25, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (ویب ڈیسک ) کیا آپ کو معلوم ہے کہ انگلیوں کے ناخن آپ کی صحت کے بارے میں بہت کچھ بتاسکتے ہیں؟جی ہاں یقین کرنا شاید مشکل ہو مگر ڈاکٹر آپ کی صحت کے بارے میں ناخنوں کو دیکھ کر بہت کچھ بتاسکتے ہیں۔ناخنوں کے مسائل اکثر افراد کو پریشان کردیتے ہیں مگر ناخنوں کا ایک مسئلہ ایسا ہے جس پر لوگ زیادہ دھیان نہیں دیتے اور وہ ہے ناخن بھربھرے یا چھلکے جیسے ہوجانا جو کہ جسم کے اندر مسائل کی علامت ہوسکتی ہے۔اس کی وجہ آپ کا طرز زندگی بھی ہوسکتا ہے اور کسی مرض کی علامت بھی۔

    صفائی کرنے والی مصنوعات کا استعمال
    کلیننگ پراڈکٹس ناخنوں کی نمی چوس لیتی ہیں جس کے نتیجے میں وہ بھربھرے پن کا شکار ہوجاتے ہیں، اس کی وجہ ان میں موجود کیمیکل ہوتا ہے، مگر اس سے بچنے کے لیے موئسچرائزر کا استعمال کیا جاسکتا ہے جو کہ ڈاکٹر کے مشورے سے لینا چاہئے۔

    ہینڈ سینیٹیزر کا استعمال
    ہاتھوں کی صفائی کے لیے اس محلول کا بہت زیادہ استعمال بھی ناخنوں کو کمزور اور بھربھرے پن کا شکار کردیتا ہے، اس محلول میں الکحل موجود ہوتا ہے جو کہ ناخنوں کی نمی ختم کردیتا ہے اور کمزوری کا شکار کردیتا ہے۔

    اینٹی بایوٹیکس ادویات کا استعمال
    کچھ ادویات بھی ناخنوں پر مضراثرات مرتب کرتی ہیں، اینٹی بایوٹیکس ان میں سرفہرست ہیں جن کا استعمال متعدد امراض کے لیے ہوتا ہے جس کے نتیجے میں ناخن کمزور اور بھربھرے پن کا شکار ہوجاتے ہیں۔

    تھائی رائیڈ امراض
    بہت زیادہ یا کم متحرک تھائی رائیڈ پورے جسم کے لیے تباہ کن ثابت ہوتے ہیں جن میں ناخن بھی شامل ہیں، عام طور پر تھائی رائیڈ کے امراض کے نتیجے میں ناخنوں میں سب سے پہلے تبدیلیاں آتی ہیں اور ناخن خشک ہوکر بھربھرے ہوجاتے ہیں۔

    ناخنوں کا خیال نہ رکھنا
    اگر آپ ناخنوں میں پھنس جانے والے میل کے لیے سخت چیزوں کا استعمال کرتے ہیں تو اس سے بھی بھربھرے پن کا مسئلہ پیدا ہوسکتا ہے کیونکہ ناخن جڑ سے اکھڑنے لگتا ہے۔

    آئرن کی کمی
    آئرن پورے جسم کے لیے انتہائی ضروری ہوتا ہے جو کہ خون کی کمی بھی دور کرتا ہے، جن افراد یں آئرن کی کمی ہوتی ہے ان کے ناخنوں میں بھی تبدیلیاں آتی ہیں اور وہ بھربھرے پن کا شکار ہونے لگتے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      تازہ ترین

      پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان

      پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع

      غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.