فیصل آباد(ویب ڈیسک)فیصل آباد میں اچانک گولی چلنے سے 7سالہ بچے کے ہاتھوں ماں بحق ہو گئی۔پولیس کے مطابق واقعہ فیصل آباد کے علاقے جھنگ بازار میں پیش آیا جہاں 7 سالہ اذان پستول سے کھیل رہا تھا،بچے نے کھلونا پستول سمجھ کر ماں پر گولی چلا دی،گولی لگنے سے 26 سالہ خاتون موقع پرجاں بحق ہو گئی۔
