Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • قومی ٹیم کو افتتاحی فیفا آسیان کپ میں شرکت کی دعوت
    • گائنیتھ پیلٹرو کو مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی اپارٹمنٹس کی تشہیر پر تنقید کا سامنا
    • ہنگری پیرش چرچ کی دیوار پر یا اللہ لکھا ہوا ہے
    • آسام کے جورہاٹ میں بھارتی فضائیہ کا طیارہ کریش
    • علی امین گنڈہ پور کی مبینہ آڈیو لیک تم ناچو تو فیشن ہم ناچیں تو مجرہ
    • بحرین نے محرم سے قبل ایران و عراق سفر پر پابندی عائد کر دی، شیعہ زائرین متاثر
    • برطانیہ عنقریب اسرائیلی مصنوعات پر پابندی لگا نے جارہا ہے
    • اسرائیل دنیا کا سب سے زیادہ بائیکاٹ کیا جانے والا ملک بن گیا
    • غزہ میں فٹبال ٹیموں نے شہید صحافی انس الشریف کی یاد میں میچ کھیلا
    • فیفا ورلڈکپ: میزبان امریکا کا پیراگوئے کو شکست دے کرفاتحانہ آغاز
    • دبئی ائیرپورٹ ، لاوراث سوٹ کیس سے چھپکلیاں، بچھو، سانپ اور مینڈک برآمد
    • امریکا: 30 گھنٹے طویل مقابلے کے بعد مفرور ملزم ہلاک
    • ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: افتتاحی میچ میں میزبان انگلینڈ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا
    • راولپنڈی،گھر کے اندر زور دار دھماکا، 6 افراد زخمی
    • اسپیس ایکس آئی پی او کا امریکی بازاروں میں آغاز، مسک دنیا کا پہلا کھرب پتی بن گیا
    • امن معاہدہ طے,وزیراعظم نے حتمی متن کا باضابطہ اعلان کر دیا
    • پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ
    • وزیراعظم کی پی پی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں حکومت بنانے کی دعوت
    • ایوان صدر کیلیے 2 ارب، وزیراعظم پبلک آفس کیلیے 92 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز
    • ٹرمپ کے ساتھ مکمل اتفاق، ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا: نتن یاہو
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وزیراعظم عمران خان نے کرکٹ کی بہتری کیلئے پی سی بی کے تمام پلان مسترد کردیے

    By Daily Khabrainمارچ 27, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کرکٹ کی بہتری کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے تمام پلان مسترد کردیے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کرکٹ کی بہتری کیلئے اجلاس ہوا جس میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی اور سیکریٹری آئی پی سی اکبردرانی سمیت دیگر حکام نے شرکت کی۔اجلاس میں کرکٹ کی موجودہ صورتحال اور ملک میں کرکٹ کے تنظیمی ڈھانچے پر بات چیت کی گئی جب کہ ملکی ٹیلنٹ کو اجاگر کرنے کے سلسلے میں کیے جانے والے اقدامات کا بھی جائزہ لیاگیا۔اجلاس میں ہارون رشید کی جانب سے بریفنگ شروع کرنے پر وزیراعظم نے تبصرہ کیا کہ انہوں نے 40 سال کرکٹ کھیلی ہے، اس لیے کرکٹ پر بریفنگ نہ دیں، اگر کرکٹ ٹھیک کرنی ہے تو مصلحتوں سے باہر آئیں۔ان کا کہنا تھا کہ کسی سسٹم نے بھی پاکستان کرکٹ کو بہتر نہیں کیا، کھلاڑی صرف غیرمعمولی ٹیلنٹ پر آگے آتے ہیں اور سسٹم ان کی سپورٹ نہیں کرتا، یہ کونسا سسٹم ہے کہ پی ایس ایل جیتنے والی کوئٹہ کی ٹیم میں ایک بھی مقامی کھلاڑی نہیں تھا۔وزیراعظم عمران خان نے آسٹریلیا کی طرز پر فرسٹ کلاس کرکٹ کی صرف 6 ٹیمیں بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب سے دو ٹیمیں بنا کر باقی صوبوں سے ایک ایک ٹیم بنائی جائے۔ان کا کہنا ہے کہ جوسسٹم میں بتا رہا ہوں اس سے پاکستان کا مقابلہ دنیا کی کوئی ٹیم نہیں کرسکتی۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    قومی ٹیم کو افتتاحی فیفا آسیان کپ میں شرکت کی دعوت

    آسام کے جورہاٹ میں بھارتی فضائیہ کا طیارہ کریش

    علی امین گنڈہ پور کی مبینہ آڈیو لیک تم ناچو تو فیشن ہم ناچیں تو مجرہ

    تازہ ترین

    آسام کے جورہاٹ میں بھارتی فضائیہ کا طیارہ کریش

    فیفا ورلڈکپ: میزبان امریکا کا پیراگوئے کو شکست دے کرفاتحانہ آغاز

    دبئی ائیرپورٹ ، لاوراث سوٹ کیس سے چھپکلیاں، بچھو، سانپ اور مینڈک برآمد

    ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: افتتاحی میچ میں میزبان انگلینڈ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

    راولپنڈی،گھر کے اندر زور دار دھماکا، 6 افراد زخمی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.