Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • قومی ٹیم کو افتتاحی فیفا آسیان کپ میں شرکت کی دعوت
    • گائنیتھ پیلٹرو کو مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی اپارٹمنٹس کی تشہیر پر تنقید کا سامنا
    • ہنگری پیرش چرچ کی دیوار پر یا اللہ لکھا ہوا ہے
    • آسام کے جورہاٹ میں بھارتی فضائیہ کا طیارہ کریش
    • علی امین گنڈہ پور کی مبینہ آڈیو لیک تم ناچو تو فیشن ہم ناچیں تو مجرہ
    • بحرین نے محرم سے قبل ایران و عراق سفر پر پابندی عائد کر دی، شیعہ زائرین متاثر
    • برطانیہ عنقریب اسرائیلی مصنوعات پر پابندی لگا نے جارہا ہے
    • اسرائیل دنیا کا سب سے زیادہ بائیکاٹ کیا جانے والا ملک بن گیا
    • غزہ میں فٹبال ٹیموں نے شہید صحافی انس الشریف کی یاد میں میچ کھیلا
    • فیفا ورلڈکپ: میزبان امریکا کا پیراگوئے کو شکست دے کرفاتحانہ آغاز
    • دبئی ائیرپورٹ ، لاوراث سوٹ کیس سے چھپکلیاں، بچھو، سانپ اور مینڈک برآمد
    • امریکا: 30 گھنٹے طویل مقابلے کے بعد مفرور ملزم ہلاک
    • ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: افتتاحی میچ میں میزبان انگلینڈ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا
    • راولپنڈی،گھر کے اندر زور دار دھماکا، 6 افراد زخمی
    • اسپیس ایکس آئی پی او کا امریکی بازاروں میں آغاز، مسک دنیا کا پہلا کھرب پتی بن گیا
    • امن معاہدہ طے,وزیراعظم نے حتمی متن کا باضابطہ اعلان کر دیا
    • پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ
    • وزیراعظم کی پی پی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں حکومت بنانے کی دعوت
    • ایوان صدر کیلیے 2 ارب، وزیراعظم پبلک آفس کیلیے 92 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز
    • ٹرمپ کے ساتھ مکمل اتفاق، ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا: نتن یاہو
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حفیظ کی انگلینڈ میں دوسری سرجری بھی مکمل ہوگئی

    By Daily Khabrainمارچ 28, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    hafeez
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن(آئی این پی)قومی ٹیم کے آل راو¿نڈر محمد حفیظ کی انگلینڈ میں دوسری سرجری مکمل ہوگئی ہے۔آل راو¿نڈر پی ایس ایل 4 کے ابتدائی مراحل میں ہی انگوٹھا فریکچر ہونے کے بعد ایونٹ کے باقی میچز میں شرکت سے محروم رہ گئے تھے، انگلینڈ میں ان کی سرجری ڈاکٹر مائیک ہائیٹن نے کی تھی، اس کا دوسرا مرحلہ گزشتہ روز مکمل ہوا۔ذرائع کے مطابق محمد حفیظ بحالی پروگرام 15 روز بعد شروع کرتے ہوئے ورلڈ کپ سے قبل مکمل فٹنس حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔ ہیڈ کوچ مکی آرتھر پہلے ہی بتا چکے ہیں کہ میگا ایونٹ میں شرکت کے امیدواروں کے فٹنس ٹیسٹ 14 اپریل کو لیے جائیں گے۔یاد رہے کہ کراچی کنگز کے بیٹسمین کولن انگرام کے زوردار سٹروک پر فیلڈنگ کرتے ہوئے انگوٹھا زخمی کروا بیٹھے تھے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    قومی ٹیم کو افتتاحی فیفا آسیان کپ میں شرکت کی دعوت

    فیفا ورلڈکپ: میزبان امریکا کا پیراگوئے کو شکست دے کرفاتحانہ آغاز

    ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: افتتاحی میچ میں میزبان انگلینڈ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

    تازہ ترین

    آسام کے جورہاٹ میں بھارتی فضائیہ کا طیارہ کریش

    فیفا ورلڈکپ: میزبان امریکا کا پیراگوئے کو شکست دے کرفاتحانہ آغاز

    دبئی ائیرپورٹ ، لاوراث سوٹ کیس سے چھپکلیاں، بچھو، سانپ اور مینڈک برآمد

    ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: افتتاحی میچ میں میزبان انگلینڈ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

    راولپنڈی،گھر کے اندر زور دار دھماکا، 6 افراد زخمی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.