Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور:محنت کش روایتی چھابڑی (بہنگی) پر بھنے ہوئے چنے اور دیگر کھانے کی اشیاء فروخت کر رہا ہے۔
    • خاتون کی سابق وزیرِ اعلی مغربی بنگال ممتا بنرجی پر چاقو سے حملے کی کوشش
    • قصور، حادثے میںجاں بحق کمسن بھائی کے بعد زخمی بہن بھی دم توڑ گئی
    • احتجاج دبانے کیلئے جابرانہ ہتھکنڈے’ مودی حکومت کوشدید تنقید کا سامنا
    • لاڑکانہ میں رائس کینال میں ڈوب کر 9 سالہ بچہ جاں بحق، دو کو بچالیا گیا
    • اسلام آباد،اسٹڈی ویزے پر جانے والا طالبعلم مشتبہ تعلیمی اسناد پر آف لوڈ
    • کے پی میں ایمرجنسی گورنر راج کا نفاذ پشاورہائیکورمیں چیلنج
    • آبنائے ہرمز میں بارو ی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد بحری جہاز ڈوب رہا ہے۔
    • زمینی حملہ امریکی فوج کیلئے تباہ کن ہو گا ایران ابنائے ہرمز میں بحری جہاز باررودی سرسے ٹکرا کر ڈوب گیا
    • پاکستان سعویہ کی خود مختاری دفاع کیلئے شانہ بشانہ ہے شہباز شریف
    • قومی اسمبلی سینٹ میں کے پی ایمرجنسی کی منظوری اپوزیشن کا شدید احتجاج نعرے بازی
    • اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور وزیر دفاع خواجہ آصف قومی اسمبلی میں اظہار خیال کررہے ہیں۔
    • مکہ مکرمہ میں پاکستانی شہری کو ہیروئن سمگل کرنے کے جرم میں سزائے موت دیدی گئی
    • موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے سائنسی تحقیق ناگزیر ہے: مصدق ملک
    • حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں جے یو آئی آج ملتان میں کانفرنس کرے گی
    • اسرائیلی شہر میں نیتن یاہو کے دورے کے دوران زوردار دھماکا؛ ایک ہلاک، 2 زخمی
    • سب کچھ طے تھا فیصل واوڈا نے ایمرجنسی کا ایک ماہ پہلے ہی بتادیا تھا: ہمایوں مہمند
    • اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہبازشریف جم سٹون کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • پاکستان مْقروض ممالک کے گروپ کو سربراہ مقرر وفاقی حکومت کے ذمہ 82 ہزار 953 ارب روپے واجب ا لادا
    • مارکو روبیو 17تا 22 اکتوبر بھارت و ازبکستان کا دورہ کریں گے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نیب کا حمزہ کو گرفتار نہ کرنا بڑی حماقت اور اسکی کمزوری کا اظہار ہے: رحمت علی ،عدالت نے جعلی اکاو¿نٹس کیس میں زرداری اور فریال تالپور کی استثنیٰ کی درخواست مسترد کردی: آغا باقر ، ہمیں بھارت کے سامنے خود کو کمزور ثابت نہیں کرنا چاہیے: طارق ممتاز ، ضمانت عدالت کی صوابدید ہے، غیر معمولی حالات میں عدالت ہفتے کو بھی کام کرسکتی ہے، عدنان شجاع، چینل ۵ کے پروگرام ” کالم نگار“ میں گفتگو

    By Daily Khabrainجولائی 9, 2019
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کالم نگار رحمت علی رازی نے کہا کہ اگر حمزہ شہباز سمجھتے ہیں وہ سیاستدان ہیں تو انہیں نیب کے بلانے پر جانا چاہئے تھاپھر عدلیہ کو اتنی کس بات کی عجلت تھی۔ چینل فائیو کے پروگرام کالم نگار میں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوا م میں بہت کنفیوڑن پائی جاتی ہے۔اگر ان لوگوں کو ریلیف دیا جاتا ہے تو باقی لوگ بھی تو انسان ہیں۔نیب حمزہ شہباز کو گرفتار نہیں کر سکی اس سے بڑی حماقت نہیں ہو سکتی دن کے وقت نیب والے جاتے رینجرز ساتھ ہوتی لیڈیز اہلکار ہوتیں اور کارروائی کرتے۔انہوں نے کہ ہماری آئی ایس آئی کو بھارت عزائم کی آگاہی ہو جاتی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ وزیراعظم سیکرٹریٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث باتھ روم میں آگ لگی تھی۔ کالم نگارطارق ممتاز نے کہا کہ سننے میں آتا ہے قانون سب کے لئے ایک ہے لیکن سب جھوٹ ہے جس کے پاس طاقت ہے اسے سب مل جاتا ہے۔میں نے یہ بھی دیکھا ہے غنڈوں کے ساتھ سو سو لوگ عدالت جاتے ہیں کہ جج باہر تک نہیں آ سکتا۔میرے علاقے میں ایک ایس ایچ او مقتول اور قتل کرنے والی دونوں پارٹیوں سے ہی پیسے لے لیتا ہے۔عام شخص تو بےچارہ ہائیکورٹ کے جج کے پاس نہیں جاسکتا نہ ہی اس کے پاس وکیل کو دینے کو پیسے ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا ہمیں بھارت کے سامنے خود کو کمزور ثابت نہیں کرنا بھارت ہماری معیشت تباہ کرنا چاہتا ہے ہو سکتا ہے بھارت نے ممکنہ حملے کی ،خبر خود بھجوائی ہو تا کہ پاکستان میں تشویش پھیلے۔ سابق نیب پراسیکیوٹر عدنان شجاع بٹ نے کہا کہ ہفتے کو ضمانت کی پٹیشن فائل کی گئی حالانکہ ہفتے کو بنچ کام نہیں کرتا۔انہوں نے کہا کہ فائل عدالت میں جمع تھی اس لئے حمزہ کو گرفتار نہیں کیا جا سکتا تھا۔ضمانت ویسے بھی عدالت کی صوابدید ہے۔اگر غیر معمولی حالات ہوں تو عدالت ہفتے کو بھی کام کر سکتی ہے۔سیکشن32میں اپیل کی اجازت ہے۔تیس دن میں ٹرائل ختم کرنا ہے یہ ممکن نہیں اس میں بھی تبدیلی ہونی چاہئے۔جلیل ارشد کیس میں پنڈی ہائیکورٹ نے دس دن کا وقت دیا تھا جسے نیب نے سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا لیکن ساتھ یہ بھی کہہ دیا اس کی گرفتاری ہمیں مطلوب نہیں لیکن ہمیں قانون کے بارے میں ہمیں بتا دیں۔کالم نگارآغا باقر نے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کو دس دن کی ضمانت دے دی۔عام آدمی کے دل میں سوال ہے چھٹی والے دن کیسے ضمانت ہو سکتی ہے۔پولیس اور نیب کے قانون میں فرق ہے۔انہوں نے کہا کہ پنڈی کی عدالت نے جعلی اکا?نٹس کیس میں زرداری اور فریال تالپور کی استثنی کی درخواست مسترد کر دی گئی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.