Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کے پی میں ایمرجنسی گورنر راج کا نفاذ پشاورہائیکورمیں چیلنج
    • آبنائے ہرمز میں بارو ی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد بحری جہاز ڈوب رہا ہے۔
    • زمینی حملہ امریکی فوج کیلئے تباہ کن ہو گا ایران ابنائے ہرمز میں بحری جہاز باررودی سرسے ٹکرا کر ڈوب گیا
    • پاکستان سعویہ کی خود مختاری دفاع کیلئے شانہ بشانہ ہے شہباز شریف
    • قومی اسمبلی سینٹ میں کے پی ایمرجنسی کی منظوری اپوزیشن کا شدید احتجاج نعرے بازی
    • اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور وزیر دفاع خواجہ آصف قومی اسمبلی میں اظہار خیال کررہے ہیں۔
    • مکہ مکرمہ میں پاکستانی شہری کو ہیروئن سمگل کرنے کے جرم میں سزائے موت دیدی گئی
    • موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے سائنسی تحقیق ناگزیر ہے: مصدق ملک
    • حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں جے یو آئی آج ملتان میں کانفرنس کرے گی
    • اسرائیلی شہر میں نیتن یاہو کے دورے کے دوران زوردار دھماکا؛ ایک ہلاک، 2 زخمی
    • سب کچھ طے تھا فیصل واوڈا نے ایمرجنسی کا ایک ماہ پہلے ہی بتادیا تھا: ہمایوں مہمند
    • اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہبازشریف جم سٹون کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • پاکستان مْقروض ممالک کے گروپ کو سربراہ مقرر وفاقی حکومت کے ذمہ 82 ہزار 953 ارب روپے واجب ا لادا
    • مارکو روبیو 17تا 22 اکتوبر بھارت و ازبکستان کا دورہ کریں گے
    • گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ’NFC میں حصہ دیا جائے:وزیراعلیٰ امجدحسین
    • پاکستان کثیر جہتی نظام علاقائی تعاون میں فعال کردار ادا کر رہا وزیر خزانہ
    • ایک مخصوص جماعت کی ہر خبر اور پراپیگنڈا جھوٹ پر مبنی : عظمیٰ بخاری
    • مریم نواز نے لائو سٹاک کارڈ فیز ٹو کا افتتاح کر دیا
    • بینکاک :وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کے وفد کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
    • اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری حمزہ شہباز سے گفتگو کررہے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سب کچھ طے تھا فیصل واوڈا نے ایمرجنسی کا ایک ماہ پہلے ہی بتادیا تھا: ہمایوں مہمند

    By Khabrain Newsاکتوبر 15, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف
    کے سینیٹر ہمایوں مہمند نے دعوی کیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کیلیے دہشت گردی کا بہانہ بنایا گیا جبکہ اس کا فیصلہ پہلے ہی ہوچکا تھا کیونکہ ایک ماہ پہلے فیصل واوڈا نے بتادیا تھا۔سینیٹ کے اجلاس میں اظہار خیال میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر ہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پہلے سے طے شدہ منصوبے کا حصہ ہے اور دہشت گردی کو اس کے لیے بہانہ بنایا جارہا ہے۔ہمایوں مہمند کے مطابق فیصل واوڈا نے ایک ماہ پہلے ہی ایمرجنسی اور گورنر راج لگانے کی پیش گوئی کردی تھی۔ انہوں نے کہا کہ فیصل واوڈا صاف بات کرتے ہیں اور بغل میں چھری، منہ پر رام رام نہیں کرتے۔سینیٹر ہمایوں مہمند نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی فون لے جانے اور ریکارڈنگ کے معاملے پر حکومتی ٹیم پر اعتبار نہیں کررہے تھے کیونکہ حکومتی میڈیکل ٹیم پانچ ہفتوں تک بانی پی ٹی آئی کا بلڈ پریشر بھی ٹھیک نہیں کرسکی۔انہوں نے کہا کہ مفرور نواز شریف سے ملاقات کے لیے پوری کابینہ سرکاری خرچ پر لندن جاتی رہی، جبکہ وفاق کی جانب سے پی ٹی آئی کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ہمایوں مہمند کا کہنا تھا کہ 1970 سے اب تک وفاقی فیصلے غلط ثابت ہوئے ہیں، اس لیے موجودہ پالیسی پر بحث کیوں نہ کی جائے۔ نیشنل ایکشن پلان کے کائنیٹک اور نان کائنیٹک دونوں پہلوں پر مکمل عمل درآمد نہیں کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ نومبر 2023 میں خیبر پختونخوا کی تمام سیاسی جماعتوں نے ایک معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ وفاق کسی بھی اقدام سے پہلے صوبائی اسمبلی کو ان کیمرہ بریفنگ دینے کا پابند ہے۔ سینیٹر ہمایوں مہمند نے مزید کہا کہ صوبے کو دیے جانے والے 800 ارب روپے کے طعنے بھی بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ سالانہ حساب سے یہ رقم بہت کم بنتی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کے پی میں ایمرجنسی گورنر راج کا نفاذ پشاورہائیکورمیں چیلنج

      آبنائے ہرمز میں بارو ی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد بحری جہاز ڈوب رہا ہے۔

      زمینی حملہ امریکی فوج کیلئے تباہ کن ہو گا ایران ابنائے ہرمز میں بحری جہاز باررودی سرسے ٹکرا کر ڈوب گیا

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.