Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹرمپ کی مزید حملوں کی دھمکی، ایران جھکے گا نہیں:پزشکیان کا اعلان
    • دبئی میں پاکستانی چونسہ آم کی دھوم، ایک ڈبے کی قیمت 50 درہم تک پہنچ گئی
    • ایران امریکا کشیدگی سے سونا 11 ہفتوں کی کم ترین سطح پر
    • تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ
    • عورت ہونا جرم ہے؟ مادھوری ڈکشٹ کی نئی فلم نے تہلکہ مچا دیا
    • وہ پرانے آئی فونز جن پر بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا
    • دانتوں کی سفیدی بحال کرنے میں مددگار آسان ٹپس
    • ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی
    • ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ سخت حملے کرنے کا اعلان کردیا
    • مصر کا مردہ فرعون قوم کیلئے اربوں کماتا، ہمارا زندہ فرعون عوام کے اربوں روپے کھا جاتا ہے: محمود اسلم
    • سٹوکس اور ایٹکنسن کی غیر موجودگی، روٹ دوسرے ٹیسٹ میں کپتانی کریں گے
    • آرمی ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب گر کر تباہ، تمام اہلکار شہیدہو گئے: آئی ایس پی آر
    • بحرین نےاپنے شہری علاقوں پر ایرانی مزائل حملہ ناکام بنا دیا
    • کراچی میں ہیٹ ویو، درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچ گیا
    • اشنا شاہ شوہر حمزہ امین کے ساتھ پہلے بچے کی آمد سے قبل بیرون ملک روانہ
    • ٹیلی نار کا پاکستان سے نکلنے کا فیصلہ، ایزی پیسہ میں اپنا حصہ فروخت کرنے کی تیاری
    • ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ نئے کپتان کے لئے شاداب خان سر فہرست
    • ایئر کینیڈا کا پائلٹ مبینہ طور پر 17 سال میں 900 پروازیں بغیر کپتان کے لائسنس کے اڑاتا رہا
    • یو اے ای نے پاکستانی بلیو پاسپورٹ کے حامل افراد کو بورڈنگ سے روک دیا
    • بین اسٹوکس کا حالیہ تنازعہ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جشن آزادی کیلئے تاجروں کا بھارتی اشیاءکا بائیکاٹ

    By Daily Khabrainاگست 9, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    APP03-13 ISLAMABAD: August 13 – A vendor displaying national flags and other stuff to attract the customers at his roadside setup in connection with Independence Day celebrations. APP photo by Saeed-ul-Mulk
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(ویب ڈیسک )بھارت کی لائن آف کنٹرول پر جارحیت اور کشمیری مسلمانوں کے خلاف بڑھتے مظالم کے باعث پاکستانی تاجروں نے بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔کراچی تاجر اتحاد کے چیئرمین عتیق میر نے بتایا کہ بھارتی جارحیت اور ہٹ دھرمی سے پاکستان میں 72ویں یوم آزادی کے حوالے سے عوام اور تاجروں میں جوش و خروش عروج پرپہنچ گیا ہے، شہری بڑے پیمانے پر سبز ہلالی پرچموں کے رنگوں سے سجے کپڑے، بیجز، ٹی شرٹس، چوڑیاں، کڑے اور دیگر اشیا خرید رہے ہیں، بھارت کے منفی رویے سے پاکستانی عوام اور تاجروں کے دلوں میں شدید نفرت اور غصے کے جذبات شدت اختیار کر گئے ہیں۔انھوں نے بتایا کہ72ویں یوم آزادی کے موقع پر 20 ارب روپے کی خرید و فروخت کے سابقہ ریکارڈ ٹوٹنے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ عوام اور تاجر ملک کے 72ویں یوم آزادی پر وطن، قوم، افواجِ پاکستان، آئی ایس آئی اور رینجرز سے عقیدت، محبت اور اظہار یکجہتی کی نئی تاریخ رقم کریں گے، رواں سال جشن آزادی اور عیدالاضحیٰٰ ایک ساتھ منائیں گے، خواتین، بچوں اور نوجوانوں نے عید کی طرح یومِ آزادی پر بھی سبز ہلالی پرچموں پر مشتمل کپڑے سلوائے ہیں، یوم آزادی کے حوالے سے جوش و خروش میں بے پناہ اضافہ ہو گیا، قوم کے حب الوطنی کے جنون نے یومِ آزادی کو تیسری عید کا درجہ دے دیا ہے۔عتیق میر نے کہا کہ 14اگست سے قبل ہی یوم آزادی کی تقریبات اور جشن کی گہما گہمی شروع ہو چکی ہے، شہر میں ہر جانب قومی اور ملی نغموں کی گونج سنائی دے رہی ہے، رواں سال عوام میں جشن آزادی کا روایتی جوش وخروش اور ولولہ ماضی کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ نظر آ رہا ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ

    ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی

    مصر کا مردہ فرعون قوم کیلئے اربوں کماتا، ہمارا زندہ فرعون عوام کے اربوں روپے کھا جاتا ہے: محمود اسلم

    تازہ ترین

    تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ

    ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.