Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کسی کی دولت، اثر و رسوخ یا سیاسی تعلقات قانون سے نہیں بچا سکتے: مریم نواز
    • لانگ مارچ لیکر اسلام آباد جائیں گے، تیاری کررہے ہیں، حافظ نعیم
    • 23 سال بعد پاکستانی سربراہ مملکت کا دورہ جرمنی,صدر زرداری کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب
    • پاکستانسکیورٹی فورسز نے گوادر میں دہشتگردی کی کوشش ناکام بنادی، 10 دہشتگرد ہلاک: آئی ایس پی آر
    • شہباز شریف کی صدر آزاد کشمیر سے ملاقات، کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
    • اسلام آباد، راولپنڈی اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
    • پاکستان مکمل تیار اور اپنی سرحدوں کی حفاظت کرنا جانتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ
    • لاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر، اے کیو آئی 347 ریکارڈ
    • سلطان آف جوہر کپ: پاکستان نے بہتر گول اوسط پر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
    • پی ایس ایل میں بڑی تبدیلی کی تیاری، نیا ٹورنامنٹ متعارف کرانے پر غور
    • لاہور:سی سی ڈی اہلکار کی لڑکی سے جنسی زیادتی ، برہنہ حالت میں ویڈیو بھی بنالی
    • لاہور میں سکوٹی سوار لڑکی پر وحشیانہ تشدد کرنے والا ملزم گرفتار
    • راولپنڈی کے70 فیصد سرکاری کالج بھی طلباء کی زندگیوں کیلئے خطرہ بن گئے
    • لاہور: ایلیٹ فورس کی خراب گاڑی کو دوسری گاڑی سے رسی کے ذریعے باندھ کر لے جایا جا رہا ہے۔
    • ہر تیسرا گریجویٹ بے روزگار، 24 سالوں کے نوجوانوں کی تعداد زیادہ
    • پاکستان میں گریجوایٹس کی بیروزگاری معیشت کیلئے بڑا چیلنج، مدثر مسعود چوہدری
    • 5 روز قبل شہری کے گھر میں چوری و نقب زنی کا معمہ حل،پڑوسی چورنکلا
    • چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد ایکسپریس وے ایسٹ پراجیکٹ کا دورہ
    • لیفٹیننٹ جنرل محمد علی ،سیکرٹری ڈیفنس فائونڈیشن یونیورسٹی کے دوران ڈگری تقسیم کرتے ہوئے ۔
    • سندھ کو تقسیم کرنے کی سیاست قبول نہیں، وسیم اختر کے بیان پر ترجمان سندھ حکومت کا ردعمل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارتی وزیراعظم نےمسئلہ کشمیرپرامریکی صدرکی ثالثی سےانکارکردیا

    By Daily Khabrainاگست 26, 2019
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(ویب ڈیسک ) بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے مسئلہ کشمیر پر امریکی صدر کی ثالثی سے انکار کردیا، انہوں نے کہا کہ کشمیر کی صورتحال کنٹرول میں ہے، مسئلہ کشمیر پرکسی ثالث کی ضرورت نہیں،پاکستانی وزیراعظم کو یہ پیغام دیا جارہا ہے کہ غربت کے خلاف ملکر لڑیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے درمیان جی سیون سمٹ کے دوران فرانس میں ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں خطے کی صورتحال اور کشمیر ایشو پر بات چیت کی گئی۔ مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پاکستا ن اور بھارت دونوں ممالک کے وزراءاعظم سے اچھے تعلقات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کو ملکر مسئلہ کشمیر حل کرنا ہوگا۔ مقبوضہ کشمیر معاملے پر گزشتہ روزبھی بات ہوئی۔کشمیر کے مسئلے پر پاکستان سے بھی بات ہوئی ہے۔ اس موقع پر بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے کہا کہ پاک بھارت کے درمیان کسی مسئلے میں ثالث کی ضرورت نہیں۔مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان ہے۔ جس پر امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ اگر معاملہ باہمی ہے تو پہلے ہی حل ہوجانا چاہیے تھا۔ پاکستان اور بھارت ملکر غربت کے خلاف لڑیں۔ پاکستانی وزیراعظم کو یہ پیغام بھی دیا ہے کہ غربت کے خلاف ملکر لڑیں۔ مودی نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے تمام مسائل دوطرفہ ہیں، دوطرفہ مسائل کے حل کیلئے ہم کسی تیسرے ملک کو زحمت نہیں دیتے۔اس وقت کشمیر کی صورتحال کنٹرول میں ہے۔ فی الحال ہمیں بات کرنے دیں ،آپ کی ضرورت پڑی تو ضروربلائیں گے۔ مودی سے کہا ہے کہ پاکستان سے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے بات کرے۔ واضح رہے فرانس کے درالحکومت پیرس میں بھارتی وزیر اعظم مودی کی ا?مد پر یونیسکو ہیڈ کوارٹر کے سامنے کشمیری، پاکستانی اور یورپ سے سکھ کمیونٹی کے لوگوں نے بھارتی وزیراعظم مودی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے۔مظاہرے میں یورپ بھر سے بھاری تعداد میں کشمیر ،پاکستانی اور سکھ کمیونٹی نے شرکت کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کے درالحکومت پیرس میں بھارتی وزیر اعظم مودی کی ا?مد پر یونیسکو ہیڈ کوارٹر کے سامنے کشمیری پاکستانی کمیونٹی اور یورپ بھر کے سکھ کمیونٹی کے لوگوں نے مودی کے خلاف مظاہرے کیے۔ مظاہرے میں یورپ بھر سے بھاری تعداد میں کشمیر ،پاکستانی اور سکھ کمیونٹی نے شرکت کی۔مظاہرین ہاتھوں میں بھارت کے خلاف نفرت ا?میز نعروں والے بینر اٹھائے ہوئے تھے۔ لوگوں نے انڈیا دہشتگرد کے نعرے بھی لگائے، مظاہرین نے بھارتی آرمی، بھارتی وزیراعظم مودی کے خلاف بھی شدید نعرے بازی کی تھی۔ واضح رہے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی فرانس میں جی سیون سمٹ میں شرکت کیلئے دورے پر گئے تھے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      لندن، مسلم لیگ (ن) کے کوآرڈی نیٹر سیاسی امور یورپ قمرریاض خان کی سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کر رہے ہیں۔

      نوازشریف سے کوآرڈی نیٹر سیاسی امور(ن) لیگ قمر ریاض خان کی ملاقات

      نیتن یاہو اسرائیل کے مفاد میں اقتدار چھوڑ دیں: اسرائیلی میڈیا

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.