Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان، جرمنی کا گرین سٹارٹ اپس اور پائیدار جدت کے فروغ کے لیے تعاون بڑھانے پر زور
    • اخبار فروش فیڈریشن کے عہدیداران کی اخبار مارکیٹ اسلام آباد سیل کرنیکی مذمت
    • عقیدہ ختم نبوت اسلام کی اساس’اہم بنیادی عقیدہ:مولانا عبدالنعیم و دیگر
    • پرامن یورپی شہریوں کیلئے روس کے دروازے بند نہیں ہونگے: ماریہ زخارووا
    • پاکستان 2027ء میں ورلڈ بینک گروپ آئی ایم ایف کے بورڈز آف گورنرز کی سربراہی کریگا، وزارت اقتصادی امور
    • پی آئی اے کی قیادت میں بڑی تبدیلی، نیا سربراہ مل گیا
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک جرمن یونٹی ڈے کے موقع پر خطاب کررہے ہیں۔
    • امریکی شہریوں سے آن لائن مالی فراڈ میں ملوث کال سنٹر پرچھاپہ
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر اورنگزیب خان کھچی تصویری نمائش میں پاکستان کی تاریخ کے حوالے سے رہنمائوں کی تصاویر دیکھ رہے ہیں۔
    • ٹرمپ کا ایک بار پھرفوج کے مسلمان میجر کو ہلاک کرنے کا منظرلائیونہ دکھانے کااعلان
    • ملک کے ابتر معاشی حالات غیر یقینی صورتحال 3 سال میں 18 لاکھ 70 ہزار اعلی تعلیم طافتہ افراد پاکستان چھوڑ گے
    • ریاض ائیر پورٹ پر حوثی باغیوں کے حملے میں شہید باجوڑ کا نوجوان سپرد خاک
    • خیبرپختونخوا ہ میں پی ٹی آئی کے لوگ بھی امن کا قیام ،دہشتگردی کا خاتمہ چاہتے ہیں:سردار محمد یوسف
    • وزیراعلیٰ سندھ کی شنگھائی کے میئر سے ملاقات، ہواوے کے تحقیق و ترقی مرکز کا دورہ
    • امریکہ کے سکول میں فائرنگ’3بچے اور ایک استاد ہلاک
    • پیپلز پارٹی کا بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے لیے اہم اجلاس
    • پیشن کٹوتی کے بعد سرکاری ملازمین کی مراعات پر پنجاب حکومت کا ایک اور وار
    • پائیدار ترقی کیلئے اجتماعی ذمہ داری پر مبنی معاشرے کی تشکیل ناگزیر: احسن اقبال
    • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی مذمت
    • امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا اسرائیل کی فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    میکسیکو کے بار میں پیٹرول بم حملہ، 23 افراد ہلاک

    By Daily Khabrainاگست 28, 2019
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    میکسیکو(ویب ڈیسک)میکسیکو کے ایک بار میں ہونے والے پیٹرول بم حملے کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق یہ حملہ 27 اگست کی رات میکسیکو کے جنوبی شہر کوہ اتزا کوہ اہلکوس میں کبولا بلانکو نامی بار میں کیا گیا۔رپورٹس کے مطابق حملہ ا?ور ایک سے زائد تھے، جنہوں نے بار میں داخل ہوکر ا?گ لگادی جو دیکھتے ہی دیکھتے پورے بار میں پھیل گئی۔ا?گ سے جھلس کر 8 خواتین سمیت 15 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد افراد ا?گ لگنے اور بھگدڑ مچنے سے زخمی بھی ہوئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر موجود تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جائے وقوعہ پر میزیں اور کرسیاں بھکری ہوئی ہیں جس سے محسوس ہوتا ہے کہ لوگوں نے اپنی جان بچانے کے لیے وہاں سے بھاگنے کی کوشش کی۔اب تک پولیس حملہ ا?وروں کو پکڑنے میں ناکام ہوگئی ہے جبکہ ان کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔خبر رساں ادارے کے مطابق ا?گ بیٹرول بم سے لگائی گئی جو پورے بار میں پھیلنے کا باعث بنی۔خیال رہے کہ میکسیکو میں پہلے بھی اسی طرح کا ایک واقعہ 2011 میں بھی پیش ا?چکا ہے جہاں شمالی علاقے میں موجود ایک کاسینومیںا?گ لگنے سے 52 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔یہ حملہ منشیات فروشوں کے ایک گروپ دی زیٹاز کی جانب سے کیا گیا تھا جو ادائیگی کی حفاظت کے لیے اپنے مطالبات منوانا چاہتا تھا۔تاہم اس کارروائی کے بعد حکام نے کریک ڈاو¿ن کرتے ہوئے اس گروپ کو ختم کردیا تھا جبکہ یہ اب بھی کوہ اتزا کوہ اہلکوس میں سرگرم ہے۔یاد رہے کہ ایسا ہی ایک حملہ مغربی شہر ارواپن میں بھی رواں ماہ کے ا?غاز میں کیا گیا تھا جس میں 19 افرا ہلاک ہوگئے تھے، تاہم اب اس نئی کارروائی کے بعد شہریوں میں ایک مرتبہ پھر ڈرگ وار (منشیات فروشوں کے خلاف جنگ) کا خدشہ پیدا ہورہا ہے۔واضح رہے کہ 2006 میں میکسیکو نے امریکا اور کولمبیا کی مدد سے اپنے ملک میں موجود منشیات فروشوں کے خلاف ا?پریشن کرتے ہوئے ان کی نقل و حرکت کو محدود کردیا تھا جبکہ اس 2012 میں جنگ میں کامیابی کا بھی اعلان کردیا تھا، تاہم اب بھی منشیات فروش اپنی محدود کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ٹرمپ کا ایک بار پھرفوج کے مسلمان میجر کو ہلاک کرنے کا منظرلائیونہ دکھانے کااعلان

      مڈٹرم انتخابات ‘ ٹرمپ کی مقبولیت کو دھچکا’ 64فیصد امریکی کارکردگی سے ناخوش

      آبنائے ہرمز میں کنٹینر بردار بحری جہاز ڈوب گیا’ ٹینکر اور دیگر اشیا ء سمندر میں تیرتی نظر آئیں:عرب ٹی وی

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.