Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • انڈوں کا زیادہ استعمال یادداشت کی کمزوری کے خطرے کو کم کر سکتا ہے: نئی تحقیق
    • یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ
    • صارفین کے تحفظ کیلئے واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو
    • سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی
    • پاکستان جیت کے لئے پر عزم 157 رنز کا حدف
    • کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
    • سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑی کمی
    • تیسرا ون ڈے ،معاذ صداقت بال پکڑنے کی کوشش میں زخمی
    • ناسا کا مریخ کے گرد گردش کرنے والا خلائی جہاز ناکارہ ہو گیا
    • گلگت بلتستان میں انتخابی مہم 5 جون کی رات 12 بجے ختم، خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ
    • بجٹ میں متعدد اشیاء پر رعایتی جی ایس ٹی ختم ہونے کا امکان ، قیمتوں میں اضافے کا خدشہ
    • نور مقدم قتل: ظاہر جعفر کی نظرِ ثانی کی درخواست مسترد، سزائے موت برقرار
    • نئے ہجری سال کا آغاز، متحدہ عرب امارات میں عام تعطیل کا اعلان
    • ڈیموکریٹس مجھے مزید فتوحات دلوانے کی بجائے ملک کو ہی ناکام کردیں گے: ٹرمپ
    • صدر ٹرمپ کو یت اور بحرین پر حملوں کے باوجود ایران سے مذاکرات کے لئے تیار
    • حزب اللہ ہتھیار ڈال دے تو اسرائیل لبنان میں سیز فائر ممکن
    • شر پسند عناصر کی وجہ سے سی پیک تقریب تاخیر کا شکار:خرم دستگیر
    • سٹریلین کپتان کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
    • پاک ترک دوستی ہمالیہ سے بھی اونچی ہندوستان کو مسئلہ نہی ھونا چاہیئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سی اے اے کی جانب سے عوام سے غیرقانونی طور پر اربوں بٹورنے کا انکشاف

    By Daily Khabrainستمبر 17, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد:(ویب ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے عوام سے غیرقانونی طورپر اربوں روپے بٹورے جانے کا انکشاف جب ہ سیکیورٹی کے نام پر اندرون اور بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں سے دو سال میں غیر قانونی طور پر 14ارب81کروڑ روپے ہتھیا لیے گئے۔ا?ڈیٹر جنرل نے سیکیورٹی کی مد میں مسافروں سے رقوم کی وصولی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسافر سے وصول کی گئی رقوم سول ایوی ایشن اتھارٹی سے ریکور کر کے وفاقی کنسولیڈیشن فنڈ میں جمع کرانے کا حکم دیدیا، ایوی ایشن ڈویڑن کے ماتحت ادارے سول ایوی ایشن اتھارٹی میں اربوں روپے کی مالی بے قاعدگیوں کے انکشاف نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سیکیورٹی کی مد میں غیر قانونی طور پر مسافروں سے اربوں روپوں وصول کیے جس کی نہ تو کابینہ سے منظوری لی گئی اور نہ ہی ایوی ایشن ڈویڑن کو اس فیصلے سے ا?گاہ کیا گیا، اس حوالے سے آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے اپنی جا ری رپورٹ میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کی سیکیورٹی کی مد میں مسافروں سے وصولیوں کو غیر قانونی قرار دیدیا۔سول ایوی ایشن انتظامیہ سیکورٹی چارجز کی مد میں بیرون ملک جانے والے مسافر سے 10ڈالر اور ملک کے اندر سفر کرنے والے مسافروں سے 100روپے چارج کر رہی ہے ،ا?ڈیٹر جنرل نے اپنی رپورٹ میں موقف اپنایا ہے کہ سیکورٹی کی تمام ذمے داری اے ایس ایف کے پاس اور انھیں اپنا بجٹ بھی ملتا ہے۔آڈیٹر جنرل نے سکیورٹی چارجز کی مد میں غیر قانونی وصولیوں پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ذمے دار افسران کیخلاف کارروائی کرنے اور مسافروں سے وصول کی گئی رقم ریکور کر کے کنسولی ڈیٹڈ فنڈ میں جمع کرانے کا حکم دیدیا۔رپورٹ پر ایوی ایشن ڈویڑن کے ترجمان سینئر جوائنٹ سیکریٹری عبدالستار کھوکھر نے رابطہ کرنے پر ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے مسافروںسے سیکیورٹی چارجز ایس ا?ر او کے تحت وصول کیے جا رہے ہیں، وصول کی گئی رقوم کو سیکیورٹی کے معاملات پر خرچ کیا جا تا ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

    ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو

    سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی

    تازہ ترین

    یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

    ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو

    سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی

    کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

    گلگت بلتستان میں انتخابی مہم 5 جون کی رات 12 بجے ختم، خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.