تازہ تر ین

گیم آف تھرونز نے ایک مرتبہ پھر ایمی ایوارڈ جیت لیا

لندن(ویب ڈیسک)گیم آف تھرونز کی تیسری قسط ” دی لانگ نائٹ “ ڈرامہ سیریز کی تاریخ کی سب سے زیادہ دیکھے جانے والی قسط تصور کی جاتی ہے تاہم یہ شائقین کو زیادہ متاثر کرنے میں ناکام رہی اور سماجی رابطے کی مختلف ویب سائٹس پر دنیا بھر سے 10 لاکھ سے زائد مداحوں نے اس قسط کو دوبارہ بنانے کے لئے ا?ن لائن درخواستیں دائر کی۔واضح رہے شہرہ ا?فاق فینٹسی ڈرامہ سیریز ’گیم ا?ف تھرونز ‘ کے ایک نہیں، دو نہیں بلکہ تین اسپن آفس کی تیاری جاری ہے۔یہ بات ناول ’اے سانگ ا?ف ا?ئس اینڈ فائر‘ کے مصنف جارج ا?ر آر مارٹن نے اپنے ایک بلاگ میں کہی ہے۔ گیم ا?ف تھرونز بنیادی طور پر اسی ناول کی کہانی پر بنایا گیا ہے تاہم ٹیلی ویڑن کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے کچھ تبدیلیاں بھی کی گئیں۔انہوں نے بتایا کہ ’جس کو ’دی لانگ نائٹ‘ کہا جارہا ہے، اس سیریز کی شوٹنگ رواں سال کے اختتام پر شروع ہوجائے گی جبکہ دیگر دو سیریز کی اسکرپٹس پر کام تیزی سے جاری ہے۔‘انہوں نے گیم ا?ف تھرونز کے شائقین کو یہ بھی کہا کہ انٹرنیٹ پر جاری افواہوں پر دھیان نہ دیں۔خیال رہے کہ گیم ا?ف تھرونز کا شمار مقبول ترین ڈرامہ سیریز میں ہوتا ہے جس کے دنیا بھر میں کروڑوں مداح موجود ہیں۔اس ڈرامے نے اب تک 47 ایمی ایوارڈز جیتے ہیں جو کسی بھی ڈرامے کی جانب سے جیتے جانے والے سب سے زیادہ ایوارڈز ہیں۔گیم ا?ف تھرونز کا آٹھواں اور آخری سیزن 19 مئی کو اپنے اختتام کو پہنچے گا جس میں چھ قسطیں نشر کی جا رہی ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain