Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاراؤں کی طرح خوبصورت نظر آنے کے لیے انہوں نے کبھی سرجری نہیں کروائی۔
    • بالی ووڈ اپنی پہچان کھو بیٹھا، بڑی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں: ثانیہ سعید
    • فلپائن میں 6.6 شدت کے زلزلے کے بعد 5.7 ریکٹر کا آفٹر شاک
    • کیریئر نہیں، فلسطینی بچوں کا مستقبل میری ترجیح ہے:ٹام ہارڈی
    • انتخابی پولز میں نیتن یاہو کی پوزیشن کمزور,ہارنے کا خطرہ
    • مشہور گانوں کے حقوق چوری ہوئے،ابرار الحق کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسرائیلی افواج کو لبنان شام اور غزہ کے سیکورٹی زون میں روکنے کا فیصلہ
    • ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی
    • برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی امریکا ایران معاہدے کے بعد پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار
    • واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا
    • نیتن یاہو میں پرکھنے کی صلاحیت نہی صدر ترمپ
    • امریکا اور ایران کی بڑی پیش رفت کا خیرمقدم کیا اسحاق ڈار
    • روس نے رات بھر یوکرین پر 70 میزائل اور 611 ڈرون داغ دیے
    • امریکا ایران جنگ ختم معاہدہ طے پاگیا
    • آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں
    • برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق
    • فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی
    • امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک
    • ایران امریکا معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پی آئی اے کا انو کھا اقدام، ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے والی فضائی میزبانوں کو وارننگ

    By Daily Khabrainستمبر 24, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     

    اسلا م ا ٓ با د (ویب ڈیسک)پاکستان کی قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے اپنی دو فضائی میزبانوں کو سوشل میڈیا پر ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کرنے پر وارننگ جاری کی ہے۔ان ویڈیوز میں دونوں خواتین مختلف ڈائلاگ یا گانوں پر ٹِک ٹاک کی ویڈیوز بناتی نظر آتیق ہیں۔ ایک ویڈیو میں وہ ایئرپورٹ پر موجود ہیں جبکہ ایک ویڈیو دورانِ پرواز بنائی گئی ہے۔پی آئی اے کے ترجمان مشہود تاجور نے کہا کہ ‘ان دونوں کیبن کرو کو وارننگ جاری کی گئی ہے جس کی بنیاد یونیفارم اور دورانِ ڈیوٹی نامناسب طرزِ عمل اختیار کرنا ہے’۔پی آئی اے کی ایک سینئیر اہلکار نے نام نہ بتانے کی شرط پر بتایا کہ یہ خواتین پی آئی اے میں اپنا کریئر کا آغاز کر رہی ہیں اور ان کے خلاف کوئی اور شکایات نھیں ہے اس لیے انھیں صرف وارننگ دی گئی ہے ورنہ معطل کیا جاتا۔اس سے قبل نیب نے وی لاگر ایوا زو بیک کی جانب سے پاکستانی پرچم میں ملی نغمے پر ڈانس کرنے والی ایک ویڈیو پر نوٹس لیا تھا۔یاد رہے کہ اس سے قبل نیب کے چیئرمین نے وی لاگر ایوا زو بیک کی جانب سے پاکستانی پرچم میں ملی نغمے پر ڈانس کرنے والی ایک ویڈیو پر نوٹس لیا تھا اور اس کے حوالے سے پی آئی اے کے چند اہلکار اب تک پیشیاں بھگت رہے ہیں۔دوسری جانب پی آئی اے کے لیے کام کرنے والے ایک اہلکار نے بتایا کہ ‘یہ بے ضرر ویڈیوز ہیں، بہت ہی فنکی اور مزاحیہ۔ مگر بدقسمتی سے ہم اس قسم کی ایئرلائن نھیں ہیں جس میں اس قسم کے فنک یا مزاح کو سمجھا جائے یا سراہا جائے۔ اگر یہی ایمرٹس یا لفتھانسا ہوتی تو یہ چل جاتا۔’جب ان سے پوچھا گیا کہ ویڈیو میں ایک مرد بھی موجود ہے جو ایک پیکٹ آگے بڑھا رہے ہیں تو انھوں نے کہا کہ ’مردوں کو کون دیکھتا ہے۔ ڈیکورم اور اس قسم کی باتوں کا خیال تو خواتین کو رکھنا چاہے۔‘

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاراؤں کی طرح خوبصورت نظر آنے کے لیے انہوں نے کبھی سرجری نہیں کروائی۔

    بالی ووڈ اپنی پہچان کھو بیٹھا، بڑی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں: ثانیہ سعید

    فلپائن میں 6.6 شدت کے زلزلے کے بعد 5.7 ریکٹر کا آفٹر شاک

    تازہ ترین

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں

    برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق

    فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی

    امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.