تازہ تر ین

تین روزہ برائیڈل فیشن ویک کا آغاز، ماڈلز کی دلربا اداﺅں ے ساتھ ریمپ پر جلوے

لاہور (ویب ڈیسک)شاندار رنگوں کے عروسی ملبوسات،جگمگاتی نت نئے انداز کی جیولری، خوبصورت میک اپ، لاہور میں ہونے والے فیشن شو میں ماڈلز نے ریمپ پر ایسے شاندار جلوے بکھیرے کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے ۔لاہور کے نجی ہوٹل میں پاکستان فیشن ڈیزائینگ کونسل کی جانب سے تین روزہ برائیڈل فیشن کا رنگا رنگ آغاز۔پہلے روز پانچ ڈیزائینرز نے اپنے عروسی ملبوسات کے ساتھ ساتھ پارٹی وئیرز کی کولیکشن پیش کی، خوبصورت رنگوں کے کمبینیشنز سے سجے عروسی ملبوسات شائقین کے دلوں کو بھا گئے۔عروسی ملبوسات کے ساتھ شاندار جیولری ، میک آپ اور ہئیر سٹائل میں بھی جدت ،ریمپ پر ماڈلز کے جلوے اورلاجواب اندازفیشن شو کے پہلے روز کو سبھی کے لئے یادگار بنا گئیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain