Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب
    • ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما
    • پاکستان کی پیٹرولیم برآمدات ریکارڈ 939 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
    • دنیا کے سب سے بڑے برقی طیارے نے پہلی تاریخی پرواز مکمل کرلی
    • شاہد آفریدی کا پالتو کتا گم، مداحوں سے مدد کی اپیل
    • محکمہ موسمیات کی پانچ روزہ شدید بارشوں کی پیشگوئی
    • سونے کی قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے نیچے آگئی
    • سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ علاج کے لیے دبئی روانہ
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • برطانیہ کے اسٹوڈنٹ ویزوں میں تاخیر پر پاکستان کو تشویش برطانوی سفیر کی مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی
    • نصرت فتح علی خان کی 29ویں برسی، عظیم قوال کو خراجِ عقیدت
    • نمرہ خان اور زین حامد میں 17 جولائی کو طلاق ہوچکی تھی، سابق شوہر نے تصدیق کردی
    • غزہ میں آکسیجن اسٹیشنز کی مکمل بندش کا خدشہ: وزارتِ صحت
    • ترکیہ غزہ کو تنہا نہیں چھوڑے گا: طیب اردوان
    • پنجاب کا 2029 تک اے آئی سے فعال صوبہ بننے کا منصوبہ
    • اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
    • پی ایس جی نے ورلڈ کپ ہیرو فیران ٹوریس کو بارسلونا سے سائن کرلیا
    • پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کا پلیٹ ڈویژن ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں تھائی لینڈ کو 55-50 سے شکست
    • لاہور میں خوفناک حادثہ، تیز رفتار گاڑی درخت سے جا ٹکرائی، 5 افراد جاں بحق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

     چینی حکام پر دنیا کی سب سے بڑی تعمیرات کا جنون ،دنیا کا سب سے بڑا ایئرپورٹ بنا ڈا لا

    By Daily Khabrainستمبر 27, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     

    بیجنگ(ویب ڈیسک): چینی حکام پر دنیا کی سب سے بڑی تعمیرات کا جنون سوار ہے۔ اب دنیا کا سب سے بڑا ایئرپورٹ آخری مراحل میں پہنچ گیا ہے جس کا باقاعدہ آغاز 2025 میں ہوجائے گا۔”اسٹار فِش ایئرپورٹ“ بیجنگ میں بڑھتی ہوئی پروازو ں کو سنبھالنے کےلیے بنایا گیا ہے جہاں سالانہ 7 کروڑ 20 لاکھ لوگوں کی ا?مدورفت متوقع ہے جبکہ صرف اس کی چھت کی وسعت فٹبال کے 25 میدانوں کے برابر ہے!بیجنگ سے 46 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ایئرپورٹ کا رقبہ 700000 مربع میٹر ہے جس میں ٹرمینل کی جگہ 80000 مربع میٹر کے برابر ہے۔ہر سال اس میں مزید 10 کروڑ مسافروں کی ا?مدورفت کی جگہ بناتے ہوئے اسے توسیع دیائے گی۔مرکزی ٹرمینل 13 جون کو مکمل کرلیا گیا ہے جسے بنانے صرف چار سال لگے۔اس میں چار الگ الگ فلور ہیں جو مسافروں کی ا?مدورفت کو تیز اور ا?سان بناتے ہیں۔ اس کے علاوہ ایک بہت بڑا شاپنگ مال اور کئی کیفے اور کھانے پینے کی دکانیں بھی تعمیر کی جارہی ہیں۔ایئرپورٹ کے اندر پانچ عدد چینی باغات تعمیر کیے گئے ہیں جہاں مسافر بیٹھ کر پرسکون انداز میں اپنا وقت گزارسکتے ہیں۔ اس کی تعمیر میں مسافروں کے وقت کی بچت کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔ زلزلے سے بچانے کےلیے اس میں خاص ربڑ سے بنے 2000 سے زائد ستون لگائے گئے ہیں۔ صرف کھڑکیوں اور چھت پر شیشے کے 8 ہزار سے زائد بڑے ٹکڑے لگائے گئے ہیں۔ایئرپورٹ پر خاص ایئر ٹریفک کنٹرول سسٹم بنایا گیا ہے جو بہت سہولت سے فی گھنٹہ 250 پروازوں کی ا?مدورفت سنبھال سکتا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      دنیا کے سب سے بڑے برقی طیارے نے پہلی تاریخی پرواز مکمل کرلی

      برطانیہ کے اسٹوڈنٹ ویزوں میں تاخیر پر پاکستان کو تشویش برطانوی سفیر کی مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی

      غزہ میں آکسیجن اسٹیشنز کی مکمل بندش کا خدشہ: وزارتِ صحت

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.