موسیقار(ویب ڈیسک)، گلوکار و اداکار علی ظفر نے پسماندہ ترین صوبے بلوچستان سے تعلق کھنے والی جواں سالہ گلوکارہ عروج فاطمہ کے ساتھ اپنا کیا وعدہ مکمل کرتے ہوئے ان کے ساتھ گانے کی ویڈیو جاری کردی۔لائٹنگل پروڈکشن کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو کو محض ایک ہی دن میں 87 ہزار سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے اور شائقین عروج فاطمہ کی آواز کی تعریف کر رہے ہیں۔گانے کی ویڈیو کو پروڈیوس بھی علی ظفر نے کیا ہے جب کہ اس کی ہدایات عروج فاطمہ کا تعلق کوئٹہ سے ہے—عروج فاطمہ کا تعلق چستان ے دارالحکومت کوئٹہ سے ہے اور انہوں نے گزشتہ برس علی ظفر ساتھ گانا نے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔عروج فاطمہ نہ صرف علی ظفر لکہ عابدہ پروین کی بھی بڑی مداح ہیں جب کہ ساتھ ہی وہ اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق کام کرنے والے ذیلی ادارے ’یونیسف‘ کی بھی ٹین ایج چیمیئن ہیں۔عمیر خان نے ی ہیں۔