تازہ تر ین

خلا میں چہل قدمی کرنے والا پہلا انسان چل بسا

خلا (ویب ڈیسک)میں چہل قدمی کرنے والے پہلے انسان روسی خلا باز الیگزے لیونوف 85 سال کی عمر میں چل بسے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی خلا باز الیگزے لیونوف کا انتقال طویل علالت کے بعد ماسکو کے ایک اسپتال میں ہوا۔الیگزے لیونوف کا نام تاریخ میں ہمیشہ اد کھا جائے گا یونکہ وہ پہلے انسان تھے جس نے خلا میں قدم رکھا۔الیگزے لیونوف 1965 میں لا میں جانے والے سوویت یونین کے خلائی مشن ووسخود 2 کا حصہ تھے اور 18 مارچ 1965 کو وہ خلائی سوٹ (خلا نوردوں کے خصوصی لباس) میں خلائی گاڑی سے باہر آئے اور 12 منٹ تک خلا میں رہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain